آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

2 ڈیبٹ کارڈ ، 2 کریڈٹ کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس ، Oyster Card، کچھ پاونڈز ، 100 روپے کا پاکستانی نوٹ :notworthy:، بے شمار سکے :atwitsend:، HSBC کی انڑنیٹ بینکینگ کوڈ جنریٹر ، 1،2 موبائل سمز جو کبھی استعمال میں نہیں آتیں۔ جم ، سینما ، سابقہ یونیورسٹی اور کچھ شاپنگ رائیلٹی کاڈز :embarrassed:
 

نیلم

محفلین
تو پہلے کیوں نہیں بتایا؟ ویسے عموماً کتنی مالیت ہوتی ہے (آپس کی بات ہے مجھےبتا دیں، میں کسی کو نہیں بتاؤں گا)
اچھا کسی کو بتاہیئےگا نہیں:)کبھی بہت کم کبھی بہت زیادہ:)اور پیسوں کا اس لیےنہیں بتایاوہ تو سب کے ہی بیگز،والٹ میں ہوتےہی ہیں
 

عدیل منا

محفلین
میرے والٹ میں ایک ہی لڑکی کا موبائل نمبر تھا۔ مولوی کی باتوں میں آکر پیپر پھاڑ دیا۔ مولوی! یہ تونے اچھا نہیں کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
<('-')
) )>
//,
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیش اور جانے کون کون سے کارڈز کے علاوہ اپنی چند پاسپورٹ سائز تصویریں اور کبھی کبھار کسی نوٹ (عموماً 1 یا 2 روپے کا) کو موڑ کر بنایا ہوا ڈیزائن (جو عموماً لوگوں کو ہدیۃً دے دیتا ہوں)

آپکا بنایا ہوا اک ڈیزائن ادھر بھی بھٹک رہا ہے۔
429294_411260062263023_1228445728_n.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت پنڈی میں اگر آپ 35 سے 40 فیصد رعایت حاصل کرنا چاہتی ہیں، تو آپ کو کمیٹی چوک سے اقبال روڈ کیطرف جانا ہو گا۔ کوئی سو گز کے فاصلے پر تہ خانے میں کتابوں کی دکانیں ہیں۔تہ خانے میں داخل ہوتے ہی دائیں ہاتھ والی دکان سے مندرجہ بالا رعایت مل سکتی ہے۔
جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ میں یہاں ضرور جاؤں گی۔ ایک بار میں چق بازار کی طرف دکانوں پر بھی گئی تھی۔ وہاں سے بھی کافی مناسب قیمت پر کتابیں مل گئی تھیں۔ اب میں نے راولپنڈی میں ایک نیا بازار اور دریافت کیا ہے جہاں کافی نایاب کتابیں بھی ملنے کا امکان ہے۔ اب پہلی فرصت میں اقبال روڈ بھی جاؤں گی اور اس نئی جگہ بھی ان شاءاللہ۔
 
Top