آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

تعبیر

محفلین
ایک تو مصیبت یہ ہے کہ اپیا کو ہر بات تفصیل سے بتانی ہوتی ہے۔ :):)

خیر حکم حاکم مرگ مفاجات (شمشاد بھائی دیکھئے تو کہیں محاورے کی ٹانگ تو نہیں ٹوٹی :) )

خیر انتہائی عجلت میں موڑے گئے نوٹ کی تصویریں پیش خدمت ہیں۔

واضح رہے کہ یہ نوٹ قطعی صحیح سلامت ہیں اور آڑے وقتوں میں کھول کر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ :)

تو ڈانٹو تو مت نہ :( ضد یا فرمائش تو اپنوں سے کی جاتی ہے نا۔ ویسے مین نے خاکوں کا مذاق سے کہا تھا۔ اپ نے اسے یہاں پوسٹ کر کے ثابت کر دیا کہ اپ بھی مجھے اپیا مانتے ہو۔ ورنہ اگر غیر سمجھتے تو بہانہ بنا دیتے۔
ویسے جادوگر بھائی آپ کا دل تو شدت سے کرتا ہوگا کہ مجھے اپنی جادو کی چھڑی سے ہمیشہ کے لیے غائب کر دو یا کبوتر بنا دو :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں میں کسی کی تحریر اپنے بٹوے میں نہیں رکھتا، ہاں آپ کی بھابھی کی ایک تصویر رکھی ہوئی ہے۔ جو کسی بھی مصیبت میں بہت کام آتی ہے۔
 
تو ڈانٹو تو مت نہ :( ضد یا فرمائش تو اپنوں سے کی جاتی ہے نا۔ ویسے مین نے خاکوں کا مذاق سے کہا تھا۔ اپ نے اسے یہاں پوسٹ کر کے ثابت کر دیا کہ اپ بھی مجھے اپیا مانتے ہو۔ ورنہ اگر غیر سمجھتے تو بہانہ بنا دیتے۔
ویسے جادوگر بھائی آپ کا دل تو شدت سے کرتا ہوگا کہ مجھے اپنی جادو کی چھڑی سے ہمیشہ کے لیے غائب کر دو یا کبوتر بنا دو :grin:

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ :grin: :grin: :grin:

مجھے پتا ہے کہ آپ مجھے جادوئی اسٹیج سے میری غیر حاضری یاد دلانا چاہ رہی ہیں۔ :)
ذرا مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں (یا یوں کہہ لیجئے کہ مس عذرا کی طبیعت ناساز ہے :) )
میں جلدی ہی دوبارہ اس کی قسطیں شروع کرنے کی سوچتا ہوں انشاء اللہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک ہی تحریر دو بٹووں میں :confused:
۔ گڑبڑ ہے بھائی آپ دونوں مذکورہ پارٹی سے رجوع کریں اور ابہام دور کرلیں جلدی سے

میں نے تو پہلے ہی لکھ دیا ہے کہ میرے بٹوے میں کسی کی کوئی تحریر نہیں ہوتی۔
محسن بھائی نے چوری سے میرے بٹوے میں رکھ دی ہو تو الگ بات ہے۔
 
تعبیر

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ :grin: :grin: :grin:

مجھے پتا ہے کہ آپ مجھے جادوئی اسٹیج سے میری غیر حاضری یاد دلانا چاہ رہی ہیں۔ :)
ذرا مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں (یا یوں کہہ لیجئے کہ مس عذرا کی طبیعت ناساز ہے :) )
میں جلدی ہی دوبارہ اس کی قسطیں شروع کرنے کی سوچتا ہوں انشاء اللہ۔

نہیں ۔ مجھے پتہ ہے کہ اپ اتنی محنت کرتے ہو وہاں پر سب تماشائی سوئے پڑے ہوتے ہیں :mad: ;)
میں نے اپنے لیے کہا تھا۔ میرے سوالوں سے اپ تنگ آگئے ہو گے نا :confused:
 
نہیں ۔ مجھے پتہ ہے کہ اپ اتنی محنت کرتے ہو وہاں پر سب تماشائی سوئے پڑے ہوتے ہیں :mad: ;)
میں نے اپنے لیے کہا تھا۔ میرے سوالوں سے اپ تنگ آگئے ہو گے نا :confused:

کیا آپ کے سوالات تنگ کرنے والے یا تنگ کرنے کی نیت سے کئے گئے ہوتے ہیں؟ :)
اسی بہانے ایک ربط، ایک تسلسل بنا رہتا ہے ورنہ کبھی کبھار تو آدمی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ اب کیا لکھوں؟ :)
 
تعبیر

محفلین
کیا آپ کے سوالات تنگ کرنے والے یا تنگ کرنے کی نیت سے کئے گئے ہوتے ہیں؟ :)
اسی بہانے ایک ربط، ایک تسلسل بنا رہتا ہے ورنہ کبھی کبھار تو آدمی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ اب کیا لکھوں؟ :)

میرے سوال معلومات مین اضافے کے لیے ہوتے ہین کہ کہتے ہیں کہ پوچھے گے نہیں تو بڑے کیسے ہو گے :grin:

یہ تعریف ہی ہے نا :)

ویسے یہ تعریف ہے یا تبصرہ

کوشش کر رہی ہوں کہ محفل صحیح معنوں میں محفل ہو جائے
 
تعبیر

محفلین
میری جیب میں تھوڑی سی رقم، قلم، چابیاں، عطر، کالج اور انسٹیٹیوٹ کے کارڈز اور کاغذ رکھے ہوتے ہیں۔۔۔۔!

پرفیوم کی جگہ عطر ہی کیوں؟

آپ نے تجوری کھلوانی ہے کیا :confused: :grin: ؟

کھول دینگی :grin:

اپ کی چیزین پڑھ کر سچ میں مجھے دو خیال آئے تھے کہ یا تو یہ پرس کسی ٹیرو کارڈ ریڈر کا ہے۔ جو پتوں سے قسمت بتاتا ہے یا پھر تجوری چور کا کہ صرف چابیاں :eek:
 
damsel

معطل
میں نے تو پہلے ہی لکھ دیا ہے کہ میرے بٹوے میں کسی کی کوئی تحریر نہیں ہوتی۔
محسن بھائی نے چوری سے میرے بٹوے میں رکھ دی ہو تو الگ بات ہے۔

یعنی تحریر بھی آپ کے پاس رہی الزام بھی کسی اور پر اور دل بھی خوش۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس کو کیا کہتے ہیں بھلا؟
 
زینب

محفلین
ٹھر جاہیں شمشاد بھائی آپ آفس کے لیے نکلو تو میں پیچھے بھابی کو فون کر کے اپ کے سارے کارنامے بتاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top