چند تصویر ِ بُتاں اور کچھ حسینوں کے خطوط کی فوٹو کاپیاں ۔ اس کے سوا کیا ہونا ہے ۔ ۔۔۔۔
اوریجنل خطوط تو شرافت سے واپس کر دیئے تھے ناں ۔۔۔۔ مگر فوٹو کاپیاں کراکر رکھ لیں تھیں کہ بڑھاپے میں کام دیں گی ۔فوٹو کاپیاں تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے اللہ واسطے لوگوں میں بھی تقسیم کرتے ہیں
اوریجنل خطوط تو شرافت سے واپس کر دیئے تھے ناں ۔۔۔۔ مگر فوٹو کاپیاں کراکر رکھ لیں تھیں کہ بڑھاپے میں کام دیں گی ۔
اوریجنل خطوط تو شرافت سے واپس کر دیئے تھے ناں ۔۔۔۔ مگر فوٹو کاپیاں کراکر رکھ لیں تھیں کہ بڑھاپے میں کام دیں گی ۔
ظفری ، فوٹو کاپیاں بڑھاپے میں یہی کام دیں گی ، کبھی گرمی لگے گی تو اُن کاغذوں کی ہوا کچھ کچھ یاد دلایا کرے گی سکون تو مل ہی جائے گا کہ پیار کے ناموں کی ہوا ہی سہی
فوٹو کاپیاں کچھ زیادہ ہی ہیں ۔ میں تو اکثر ان کا تکیہ بنا کر انہی پہ سوتا ہوں ۔ ہوا ان میں سے نکلتی تو ہے مگر کبھی گرم ، کبھی سرد ، کیونکہ ان فوٹو کاپیوں میں پیار نامے کم ہیں اور بے وفائی کے طعنے زیادہ ۔ظفری ، فوٹو کاپیاں بڑھاپے میں یہی کام دیں گی ، کبھی گرمی لگے گی تو اُن کاغذوں کی ہوا کچھ کچھ یاد دلایا کرے گی سکون تو مل ہی جائے گا کہ پیار کے ناموں کی ہوا ہی سہی
ظفری ، فوٹو کاپیاں بڑھاپے میں یہی کام دیں گی ، کبھی گرمی لگے گی تو اُن کاغذوں کی ہوا کچھ کچھ یاد دلایا کرے گی سکون تو مل ہی جائے گا کہ پیار کے ناموں کی ہوا ہی سہی
فوٹو کاپیاں کچھ زیادہ ہی ہیں ۔ میں تو اکثر ان کا تکیہ بنا کر انہی پہ سوتا ہوں ۔ ہوا ان میں سے نکلتی تو ہے مگر کبھی گرم ، کبھی سرد ، کیونکہ ان فوٹو کاپیوں میں پیار نامے کم ہیں اور بے وفائی کے طعنے زیادہ ۔
ہاں بھائی ۔۔۔ دیکھو تو ذرا ۔۔۔۔اپیا ظفری بھائی نے تو حسینوں کے خطوط کا ذکر کیا ہے یہ پیار بیچ میں کہاں سے آ کودا؟
کسی کی آہیں اور سسکیاں ، اب میری آہوں اور سسکیوں میں تبدیل ہوچکیں ہیں ۔ اس لیئے اب آرام سے سو جاتا ہوں ۔کب سے نہیں سوئے ظفری آہیں اور سسکیاں سونے دیتی ہیں کیا
وللہ اس دھاگے کا آدھے سے زیادہ رنگ تو ظفری بھائی کے دم سے ہے۔ اور باقی جملہ آپاؤں کی فوج سے۔
ویسے ظفری بھائی اس زمانے میں آپ کے یہاں رنگین فوٹو کاپیوں کا رواج تھا؟ (کوئی مقصد نہیں تھا بس یوں ہی پوچھ لیا کہ شاید کبھی کسی خط کے ساتھ فوٹو یا فوٹو کے ساتھ خط آیا ہو)