اولڈ از گولڈ ۔۔۔۔یعنی کافی قدیم ہیں آپ اور یہ طریقہء ورداتِ عشق بھی۔
اولڈ از گولڈ ۔۔۔۔یعنی کافی قدیم ہیں آپ اور یہ طریقہء ورداتِ عشق بھی۔
بجا فرمایا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔۔۔۔ بس ہماری لیلیٰ بے وفا نکلی ۔۔ ورنہ ہم بھی آج عشق کے داستانوں میں زندہ ہوتے کہ یکطرفہ عشق کو ادب والے کوئی اہمیت ہی نہیں دیتے ۔تب ہی تو پائیدار بھی تھا۔ آجکل کے عشق تو 24 گھنٹے بھی نہیں گزار پاتے۔
دراصل خطوط اور تصویروں کی مائیکرو فوٹو کاپیاں ہیں ناں ۔۔۔۔ اسلیئے نہ صرف والٹ میں چھپ جاتیں ہیں بلکہ زمانےکی نظر سے بھی ۔۔۔مین نے والٹ کا پوچھا تھا تھیلے کا نہیں
میں سمجھا تھا کہ دماغ کو روشن کرنے کے لیئے ماچس کی تیلی کا اس طرح استعمال کیا جاتا ہوگا ۔ مگر آپ نے کان سے ناک تک سفر میں دھواں کے برآمد ہونے پر یہ ثابت کردیا کہ اس سفر میں کوئی اور شے سرے سے موجود ہی نہیں ۔ ۔۔۔ ( بس اب تصدیق حجاب آکر کریں گی ۔ )تو کیا ہو گا، دھواں ناک سے نکل آئے گا، زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا۔
پھر تو مجے اپ کے پرس پر چھاپہ مارنا چاہیے کہ مجھے شاہی سپاری بہت پسند ہے
اف آپ سب کی دلچسپ گفتگو سے میرا ہنس ہنس کر برا حال ہے
حجاب ۔۔ٹوتھ پِک ، کچھ ماچس کی تیلیاں کیوں
دراصل خطوط اور تصویروں کی مائیکرو فوٹو کاپیاں ہیں ناں ۔۔۔۔ اسلیئے نہ صرف والٹ میں چھپ جاتیں ہیں بلکہ زمانےکی نظر سے بھی ۔۔۔
تعبیر ، ٹوتھ پِک کس کام آتا ہے یہ تو آپ کو پتہ ہی ہے اور ماچس کی تیلیاں اس لیئے کہ ، میرے موبائل کی بیٹری لوز ہو گئی ہے تیلی لگا کے نہ رکھوں تو کبھی کبھی موبائل خود بند ہو جاتا ہے ٹوتھ پِک سے ذرا موٹی کوئی چیز چاہیئے ہوتی ہے موبائل کو آن رکھنے کے لیئے تو ماچس کی تیلی بیسٹ
گاڑی کا رجسٹریشن کارڈ
ڈرائیونگ لائسنس
آئی ڈی کارڈ (بطاقہ عمل)
اور کچھ رقم
کریڈٹ کارڈز وغیرہ کے لئے علیحدہ سے بکلیٹ بنائی ہوئی ہے
بجا فرمایا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔۔۔۔ بس ہماری لیلیٰ بے وفا نکلی ۔۔ ورنہ ہم بھی آج عشق کے داستانوں میں زندہ ہوتے کہ یکطرفہ عشق کو ادب والے کوئی اہمیت ہی نہیں دیتے ۔
لیکن اب تو آدھے زمانے کو پتہ لگ چکا ہے کہ آپ نے انکے پوسٹر جو یہان لگا دیے
ہاہاہا یہ بڑی سستی اور اسان ٹپ ہے۔ ہم میں سے کسی کے بھی ذہن میں قیامت تک نہ آتی
بہت بہت شکریہ ۔ یہان انے اور جواب دینے کا۔
میں تھوڑی سی شرمندگی بھی محسوس کر رہی ہوں۔ ویسے سوری
ویسے یک طرفہ عشق کو کیا کہا جاتا ہے ظفری؟ ذرا روشنی ڈالنا پسند کریں گے آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے تو عشق ہوتا ہی یکطرفہ ہے ورنہ محبت ہوا کرتی ہے ۔
مفروضوں میں بھی مفروضے والی چیز کا ہی ذکر ہوتا ہے ناں ۔۔۔۔۔ظفری ، آپ نے تو میرا دماغ ہی اُڑا دیا مفروضوں میں ، شمشاد صاحب اور ظفری اب تو تصدیق ہو گئی ناں
چلیں آدھا زمانہ تو اس شر سے محفوظ ہے ناں ۔لیکن اب تو آدھے زمانے کو پتہ لگ چکا ہے کہ آپ نے انکے پوسٹر جو یہان لگا دیے ۔
یکطرفہ عشق کو آدھی کامیابی کہا جاتا ہے ۔ یعنی ہم تو ہمہ وقت تیار ہوتے ہیں مگر مخالف پارٹی ہمیشہ انکار کر دیتی ہے ۔ویسے یک طرفہ عشق کو کیا کہا جاتا ہے ظفری؟ ذرا روشنی ڈالنا پسند کریں گے آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل بھائی ۔۔۔۔ اصل میں عشق تو نہ یکطرفہ ہوتا ہے اور نہ ہی دو طرفہ ۔ عشق تو عشق ہوتا ہے ۔ جس میں نتیجہ کبھی بھی ترجیح نہیں بنتا ۔ جبکہ محبت میں ترجیحات ، نتیجہ اور ضروریات ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے ۔اس بات کو تھوڑا سیریس لیتے ہوئے یہ مثالیں پیش کرتا ہوں ۔ویسے تو عشق ہوتا ہی یکطرفہ ہے ورنہ محبت ہوا کرتی ہے ۔
محبت یکطرفہ یا دو طرفہ ہوسکتی ہے ۔ جبکہ عشق اس رویے پر یقین نہیں رکھتا ۔یعنی کہ محبت بھی یکطرفہ ہو سکتی ہے۔
مفروضوں میں بھی مفروضے والی چیز کا ہی ذکر ہوتا ہے ناں ۔۔۔۔۔
تصدیق تو ہوگئی ہے مگر کوئی اسٹامپ پیپر وغیرہ پر ثبوت مل جائے تو کیا بات ہے ۔۔۔۔ ۔ ویسے بھی آپ وکیل ہیں کوئی کام بغیر پیپر ورک تو آپ بھی نہیں کرتیں ہونگیں ۔