آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

شہزاد وحید

محفلین
یہ چیک کرو کیسی سیریز ہے۔
rbw2.jpg

آپ بھی کافی عرصہ بعد نظر آئے
خاموش قاری کی حثییت سے آتا رہتا ہوں۔ یہ ڈاونلوڈ کر کے رکھ رہا ہوں ساتھ ساتھ۔ مکمل ہونے پر ایک آدھ نشستوں میں دیکھوں گا ۔ آج شاید آخری قسط آنی تھی اس کی۔ ریٹنگ اچھی اس کی۔ویسٹ ورلڈ کی طرح بیکار نہ ہو کہیں اچھی ریٹنگ کے باوجود۔
 
جاسم محمد

بس دھیان رہے ارد گرد کوئی مولوی نہ ہو کیونکہ یہ ملحدین بچوں سے متعلقہ ہے :)
 
محمد وارث

لائبریرین
میں ان کچھ خوش قسمت پاکستانیوں میں سے ہوں جس نے ابھی تک "ارطغرل" کی ایک بھی قسط نہیں دیکھی بلکہ کوئی ٹریلر، ٹیزر تک نہیں دیکھا۔ یہاں کے تبصرے پڑھتا ہوں تو اپنی "خوش قسمتی" پر خود ہی رشک آتا ہے۔ :)
پچھلے ہفتے میں نے اس شہرہ آفاق "ارطغرل غازی" کو دیکھنے کا موڈ بنا ہی لیا اور پہلے سیزن کی دو چار قسطیں دیکھ بھی لیں، لیکن کہانی کی انتہائی سست رفتاری (سلو پیس) کی وجہ سے بور ہو گیا اور چھوڑ دیا۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
دا میجیشنز دیکھ رہا ہوں۔ دوسرے سیزن کے آخر میں آ کر کچھ سست ہو گئی ہے۔ ابھی تیسرا شروع کیا ہے
magicians-syfy-season-3-ratings-cancel-renew-season-4-590x218.jpg
 
آخری تدوین:

حاتم راجپوت

لائبریرین
ایک وقت تھا کہ لمبے چوڑے تبصرے لکھ پاتا تھا۔ لیکن ابھی مندرجہ زیل سکرین شاٹ ملاحضہ فرمائیں۔ یہ سات سیریز بے یک وقت دیکھ رہا ہوں۔
1.jpg
ٹرانسفارمرز وار دیکھنی پڑے گی۔ امید ہے آخری موویز کی چولیں اس سیریز میں نہیں ہوں گی

تدوین: یہ تو انیمے ہے(n)
 
آخری تدوین:

شہزاد وحید

محفلین
پچھلے ہفتے میں نے اس شہرہ آفاق "ارطغرل غازی" کو دیکھنے کا موڈ بنا ہی لیا اور پہلے سیزن کی دو چار قسطیں دیکھ بھی لیں، لیکن کہانی کی انتہائی سست رفتاری (سلو پیس) کی وجہ سے بور ہو گیا اور چھوڑ دیا۔
اچھا کیا۔ کہانی تو خیر اتنی سلو نہیں مگر بجٹ کٹ کی وجہ سے بہت سارا ڈراما ہلکا ہلکا محسوس ہوتا ہے۔
 
عثمان

محفلین
پچھلے ہفتے میں نے اس شہرہ آفاق "ارطغرل غازی" کو دیکھنے کا موڈ بنا ہی لیا اور پہلے سیزن کی دو چار قسطیں دیکھ بھی لیں، لیکن کہانی کی انتہائی سست رفتاری (سلو پیس) کی وجہ سے بور ہو گیا اور چھوڑ دیا۔
بیگم کو کہیں کہ دیکھتی رہیں۔ اور جہاں جہاں ڈرامہ دلچسپ ہونے لگے، آپ کو آواز دے لیں۔
 
طارق راحیل

محفلین
چڑیلز اور ابھے دیکھ چکا ہوں اچھی سیریز ہیں
آشرم آج ختم ہو جائے گا لیکن اتنی اچھی نہیں لگ سکی
باقی اب بچوں کے سکول کھل چکے ہیں صبح انہیں سکول چھوڑنے جانا ہوتا ہے
اب 2 اقساط ہی سیریز کی دیکھ پاتا ہوں :disdain:
ایک وقت تھا کہ لمبے چوڑے تبصرے لکھ پاتا تھا۔ لیکن ابھی مندرجہ زیل سکرین شاٹ ملاحضہ فرمائیں۔ یہ سات سیریز بے یک وقت دیکھ رہا ہوں۔
1.jpg
 
طارق راحیل

محفلین
بیگم کو کہیں کہ دیکھتی رہیں۔ اور جہاں جہاں ڈرامہ دلچسپ ہونے لگے، آپ کو آواز دے لیں۔
میں نے سیزن 1 کی 15 اقساط تک دیکھیں لیکن پھر میں بھی بور ہو گیا لیکن بچوں کے بہت دلچسپ لگ رہا ہے مسلسل 1 قسط دیکھ کر ہی سوتے ہیں
 
Top