آپ نے گزشتہ سال ریکارڈ توڑ شہرت پانے والا ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” بھی نہیں دیکھا تھا۔ آپکی یہی عادتیں تو ہمیں پسند ہیںمیں نے ان کچھ خوش قسمت پاکستانیوں میں سے ہوں جس نے ابھی تک "ارطغرل" کی ایک بھی قسط نہیں دیکھی بلکہ کوئی ٹریلر، ٹیزر تک نہیں دیکھا۔ یہاں کے تبصرے پڑھتا ہوں تو اپنی "خوش قسمتی" پر خود ہی رشک آتا ہے۔
اگر آپ نے ذرا غور کیا ہو تو ہرن کا شکار کرنے کے لیے موصوف اکیلے ہی بھاگ رہے تھے. سو اکیلے ہی میدان میں کودے.پہلی ہی قسط میں damsel in distress سین کو لیں۔ پہلے تو ایسا cliche آئیڈیا ہیرو ہیروئن کو ملانے کا۔ پھر ارطغرل اپنے مکمل شکاری دستے کے ساتھ تھا لیکن میدان میں اتر کر خود ہی زیادہ کو شکست دے دیتا ہے۔ فائٹ سین بھی آجکل کافی بہتر فلمائے جاتے ہیں جبکہ اس کا low budget کا سا انداز تھا
دیکھا تو میں نے بھی نہیں البتہ Meme بہت دیکھےمیں نے ان کچھ خوش قسمت پاکستانیوں میں سے ہوں جس نے ابھی تک "ارطغرل" کی ایک بھی قسط نہیں دیکھی بلکہ کوئی ٹریلر، ٹیزر تک نہیں دیکھا۔ یہاں کے تبصرے پڑھتا ہوں تو اپنی "خوش قسمتی" پر خود ہی رشک آتا ہے۔
دوسرے سیزن کے اردو ترجمہ (ڈبنگ )کی بھی کوشش کی گئی لیکن آوازیں انتہائی عجیب اور لہجہ بہت غریب استعمال ہوا اس لئے 3 اقساط سے زیادہ دستیاب نہیںانگریزی ترجمہ دردناک حد تک سپاٹ ہے ۔ اردو البتہ بہتر ہے ۔ پہلا سیزن اردو آوازوں کے ساتھ کافی اچھا ہے ۔
باقی سیزن اردو ترجمے کے ساتھ ہیں البتہ ترجمہ قدرے بہتر ہے ۔
عربی ترجمہ اور آوازیں بھی بہت اچھی ہیں ۔
ہر چیز کا الگ مزا ہوتا ہے لیکن ہر کسی کو ہر چیز پسند نہیں آتی آپ کی بتلائی گئی سیزن میں تھریلر اور جدیدت کا شمول زیادہ ہے سائنس فکشن اور تیز ایکشن آپ کو زیادہ پسند ہےارطغرل کی پہلی تین اقساط دیکھ پایا، پسند نہیں آیا اس لیے مزید دیکھنے کا ارادہ نہیں ہے!
5 سیزن مکمل دیکھنے کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ارطغرل میں مزید بہتری کی گنجائش موجود تھی۔ پہلے سیزن سے تیسرے سیزن تک ہر قسط بہت شوق سے دیکھی ہے۔ چوتھا سیزن کچھ بورنگ تھا اس لئے سکیپ کرکرکے دیکھا۔ پانچواں یعنی آخری سیزن شاندار تھا۔ ارطغرل کے بیٹوں کی ایکٹنگ بھی اس میں کمال کی تھی۔ نیز مکمل سیریز کی آخری قسط کا آخری سین لاجواب تھا۔میں ان کچھ فیصد افراد سے ہوں جنہوں نے حکومتی سرپرستی سے پہلے ہی ارطغرل کے 5 سیزن دیکھ لئے تھے۔ اس میں حلیمہ یا ارطغرل کی داستان کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو زیادہ زبردست ہے مگر ہمارے ہم وطنوں کی سوئی اسی کہانی پر ٹکی ہے۔
یہ تو ہم نے کبھی دس منٹ بھی دیکھنا گوارہ نہیں نہ کیا۔آپ نے گزشتہ سال ریکارڈ توڑ شہرت پانے والا ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” بھی نہیں دیکھا تھا۔ آپکی یہی عادتیں تو ہمیں پسند ہیں
پھر آپ ننٹینڈو کس چیز کے ساتھ لگاتے ہیں؟الحمد للہ، میرے گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے۔
یہ چیک کرو کیسی سیریز ہے۔کچھ پرانے چہرے دیکھ رہا ہوں یہاں۔ سعد اور شمشاد وغیرہ۔