آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

زوجہ اظہر

محفلین
پریم گلی نامی ڈرامہ پسند آیا

ڈرامے کم دیکھنے میں آتے ہیں یہ یوٹیوب پر دیکھا اور کچھ قسطیں کافی وقفے کے بعد دیکھیں

متوسط طبقےکا ڈرامہ ، محلے داری اور پڑوسیوں سے روابط انکی خوشی اور غم میں شمولیت
خاندان کی اہمیت اور ان سے جڑ کر رہنا،
سادگی

اچھی ہلکے پھلکے پیرائے میں لکھی کہانی جس میں اداکاری اور مزاح دونوں موجود تھے
 
آخری تدوین:

شہزاد وحید

محفلین
میں دیکھنے ہی والا تھا۔ اب نہیں دیکھوں گا۔ اس کو ملنے والی اتنی اچھی ریٹنگ سمجھ سے باہر ہے

ایک دفعہ دیکھ لینے میں کوئی حرج نہیں تب جب لاک ڈاون والی عید کی اضافی چھٹیوں میں وقت مہیا تھا۔ اصل میں بہتر فنٹسی سیریز دیکھ کر ذرا معیار سیٹ ہو جاتا ہے۔

کانسیپٹ اچھا ہے لیکن سٹوری کچھ چلی نہیں۔ شاید دوسرے سیزن میں

امید کی جا سکتی ہے کہ یہ آنے والے سیزنز میں مزید دلچسپی بنانے والی سیریز والی لسٹ میں اپنا نام بنا لے ورنہ کچھ سیریز تو اپنے اگلے سیزنز میں پہلے سیزن کی لٹیا بھی ڈبو دیتے ہیں۔
 
Top