مقدس
لائبریرین
پرانا کام نئے انداز سے کر رہی ہوں جیاچھا آپ نیا کام کر رہی ہیں سس
پرانا کام نئے انداز سے کر رہی ہوں جیاچھا آپ نیا کام کر رہی ہیں سس
اچھا اس سے آپ کو موڈ ٹھیک ہو جائے گاپرانا کام نئے انداز سے کر رہی ہوں جی
ویسے میرا موڈ تو بالکل ٹھیک ہے۔۔اچھا اس سے آپ کو موڈ ٹھیک ہو جائے گا
اچھا کیا کر رہی ہیں آپ سسویسے میرا موڈ تو بالکل ٹھیک ہے۔۔
میں اس وقت یہاں محفل میں ہوں، ساتھ میں کافی پی رہی ہوں جو بھائی بنا کر دے گیا ہے اور ساتھ میں بہنوں سے باتیں کر رہی ہوں جو کچن میں کچھ نیا بنانے کی کوشش کر رہی ہیںاچھا کیا کر رہی ہیں آپ سس
اچھا کون سی نئی چیز بنائی جارہی ہےمیں اس وقت یہاں محفل میں ہوں، ساتھ میں کافی پی رہی ہوں جو بھائی بنا کر دے گیا ہے اور ساتھ میں بہنوں سے باتیں کر رہی ہوں جو کچن میں کچھ نیا بنانے کی کوشش کر رہی ہیں
ارے اداسی کے بعد کے کام کے لیئے بھی اک گوشہ موجود ہے۔
ہم اداس ہو کر کوئی کام نہیں کرتے
یہ تو خبر نہیں کہ کیا بنا رہی ہیں۔۔ بس مجھے دیکھنے کی اجازت نہیں ہےاچھا کون سی نئی چیز بنائی جارہی ہے
اچھا تو آب یہاں آجایا کرئیںارے اداسی کے بعد کے کام کے لیئے بھی اک گوشہ موجود ہے۔
ہم اداس ہو کر کوئی کام نہیں کرتے
اگر یہ بات ہے تو مجھے پتہ کیسے چلے گا کہ میں اداس ہوںاور اداسی سے پہلے بھی نہیں کرتے ناں
کام چور بھیا ناں ہوں کہیں کے
لو جی الزام ہم پر اور اپنی کام چوری کے قصے زبان عام پر۔۔۔ بہنوں نے بھی داخلہ بند کر رکھا ہے کہ کرنا کچھ ہے نئیں اور کام خراب ہی کرے گی یہ لڑکییہ تو خبر نہیں کہ کیا بنا رہی ہیں۔۔ بس مجھے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے
اگر یہ بات ہے تو مجھے پتہ کیسے چلے گا کہ میں اداس ہوں
سنا ہے ادھر صرف اداس لوگوں کو آنے کی اجازت ہے۔اچھا تو آب یہاں آجایا کرئیں
ارے بھیا سیٹرڈے تو ہماری عیاشی کا دن ہوتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی جب میں کوئی کام نہیں کرتی۔۔ اب میکے آ کر بھی کیا میں ہی کام کیا کروں۔۔ لولززززززلو جی الزام ہم پر اور اپنی کام چوری کے قصے زبان عام پر۔۔۔ بہنوں نے بھی داخلہ بند کر رکھا ہے کہ کرنا کچھ ہے نئیں اور کام خراب ہی کرے گی یہ لڑکی
یا تمہارا یہ مراسلہ غلط ہے یا پہلے والا،۔۔۔ کیوں کہ کام تو بیچ میں آگیاجب آپ کام کرنا شروع کر دیتے ہیں تب آپ کو پتا چلتا ہے کہ اوہو کہ میں تو ابھی کچھ وقت پہلے اداس تھا۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
اچھا تو پوچھیں اُن سے کے مجھے بتانا ہےیہ تو خبر نہیں کہ کیا بنا رہی ہیں۔۔ بس مجھے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے
یا تمہارا یہ مراسلہ غلط ہے یا پہلے والا،۔۔۔ کیوں کہ کام تو بیچ میں آگیا
آج ناں ہماری امی کی سالگرہ ہے۔۔ تو انفو لیک آؤٹ نہیں کی جا سکتی اس لیے مجھے بھی نہیں بتا رہی وہ لوگاچھا تو پوچھیں اُن سے کے مجھے بتانا ہے
میکے آکر کام کر نہیں سکتی اور سسرال میں کام کا دل نہیں کرتا۔ارے بھیا سیٹرڈے تو ہماری عیاشی کا دن ہوتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی جب میں کوئی کام نہیں کرتی۔۔ اب میکے آ کر بھی کیا میں ہی کام کیا کروں۔۔ لولزززززز