نیرنگ خیال
لائبریرین
ہپی برتھ ڈے ٹو آنٹی۔۔۔ وش ہر بیسٹ آف لک فرام مائن سائیڈآج ناں ہماری امی کی سالگرہ ہے۔۔ تو انفو لیک آؤٹ نہیں کی جا سکتی اس لیے مجھے بھی نہیں بتا رہی وہ لوگ
ہپی برتھ ڈے ٹو آنٹی۔۔۔ وش ہر بیسٹ آف لک فرام مائن سائیڈآج ناں ہماری امی کی سالگرہ ہے۔۔ تو انفو لیک آؤٹ نہیں کی جا سکتی اس لیے مجھے بھی نہیں بتا رہی وہ لوگ
میکے آکر کام کر نہیں سکتی اور سسرال میں کام کا دل نہیں کرتا۔
ہفتہ ویسے ہی عیاشی کا دن ہے۔
اتوار کو کون کام کرتا ہے بھلا۔
پیر کے دن تو دفتر۔۔۔
افففف منگل۔۔۔ ۔ تھکن۔۔۔
بدھ لو جی ہفتے کا درمیان آگیا۔اب کوئی کام نہیں۔
جمعرات یہ دن بھی گزر ہی جائے گا۔
جمعہ ہرااااااااا کل عیاشی کا دن ہے
امی ساتھ ہی بیٹھی ہیں اور میں نے ان کو وش کر بھی دیا۔۔ تھینکس بھیاہپی برتھ ڈے ٹو آنٹی۔۔۔ وش ہر بیسٹ آف لک فرام مائن سائیڈ
مطلب جب میں اداس ہوتا ہوں تو مجھے پتہ نہیں چلتا کہ میں اداس ہوں
ارے دونوں ٹھیک ہیں ناں آپ اداسی کی کیفیت سے گزرنے کے بعد رئیلائز کرتے ہیں کہ آپ اداس ہوئے تھے
بہت شکریہ آپکاامی ساتھ ہی بیٹھی ہیں اور میں نے ان کو وش کر بھی دیا۔۔ تھینکس بھیا
بس ٹیکنکل فالٹ ہے بھیامطلب جب میں اداس ہوتا ہوں تو مجھے پتہ نہیں چلتا کہ میں اداس ہوں
میں ایسا کیوں ہوں
سچ کا لوگ عام طور پر برا مناتے ہیں۔ یہ روایت بتا رہا ہوںاففففففففففففففففففف
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ
اب میں اداس ہو جاؤں تو بہتر ہے۔ یہ نہ کہ اداس لوگ آ کر میرا داخلہ ممنوع کر دیںبس ٹیکنکل فالٹ ہے بھیا
کیا کر سکتے ہیں اب
سچ کا لوگ عام طور پر برا مناتے ہیں۔ یہ روایت بتا رہا ہوں
ویسے ایک راز کی بات بتاتی ہوں آپ کو کہ یہاں اداس لوگوں کا داخلہ ممنوع ہےاب میں اداس ہو جاؤں تو بہتر ہے۔ یہ نہ کہ اداس لوگ آ کر میرا داخلہ ممنوع کر دیں
نہیں گوروں کے دیس میں بسنے والے خود کو روایت شکن کہتے ہیں۔اس سے ثابت ہوا کہ یہ سچ نہیں تھا
اچھا پھر ہمارا یہاں کیا کام۔ چل بئی نین چلیئے میلے تے۔ویسے ایک راز کی بات بتاتی ہوں آپ کو کہ یہاں اداس لوگوں کا داخلہ ممنوع ہے
ایویں ہی۔۔۔ لولززززززنہیں گوروں کے دیس میں بسنے والے خود کو روایت شکن کہتے ہیں۔
اب یہ نہ کہہ دینا کہ اس سے بھی برے حالات ہیں
آئسکریم کھلائیں گے تو میں بھی ساتھ چلتی ہوں نین بھیااچھا پھر ہمارا یہاں کیا کام۔ چل بئی نین چلیئے میلے تے۔
اداسی میں کون آئسکریم کھاتا ہے۔ میں اکیلا ہی جاؤں گا۔آئسکریم کھلائیں گے تو میں بھی ساتھ چلتی ہوں نین بھیا
اداسی میں ہی تو کھاتے ہیں بھیا۔۔ کھلا دیں ناں کنجوس بھیاااداسی میں کون آئسکریم کھاتا ہے۔ میں اکیلا ہی جاؤں گا۔
قصوری فالودہ کھا سکتی ہو تو پیش ہےاداسی میں ہی تو کھاتے ہیں بھیا۔۔ کھلا دیں ناں کنجوس بھیاا
قصوری فالودہ کھا سکتی ہو تو پیش ہے
قصوری فالودہ یہی ہے۔فالودہ ایسا ہوتا ہے
قصوری فالودہ یہی ہے۔