نیرنگ خیال
لائبریرین
حیرت ہے۔ یہ کھا لو آپ تو کھانے کی طلب نہیں رہے گی۔ سچی۔۔۔یعنی مجھے بس فالودہ پر ٹرخا کر آپ آئسکریم اکیلے کھائیں گے
ایسا نہیں ہو سکتا بھیا کے بچے
حیرت ہے۔ یہ کھا لو آپ تو کھانے کی طلب نہیں رہے گی۔ سچی۔۔۔یعنی مجھے بس فالودہ پر ٹرخا کر آپ آئسکریم اکیلے کھائیں گے
ایسا نہیں ہو سکتا بھیا کے بچے
حیرت ہے۔ یہ کھا لو آپ تو کھانے کی طلب نہیں رہے گی۔ سچی۔۔۔
یہ بہت مزیدار ہوتا ہے۔ مگر کھویا ہوتا ہے اس میں بہت زیادہ جس کی وجہ سے ثقیل ہوتا ہے۔کیا یہ اچھا نہیں ہوتا بھیا
اچھا اچھا۔۔ یعنی میں تھوڑا سا کھا کر فُل اپ ہو جاؤں گی اور باقی سب آپ کایہ بہت مزیدار ہوتا ہے۔ مگر کھویا ہوتا ہے اس میں بہت زیادہ جس کی وجہ سے ثقیل ہوتا ہے۔
یہ تمہیں کیا ہوا ہے؟
آپ کو کیا لگ رہا ہےیہ تمہیں کیا ہوا ہے؟