شمشاد
لائبریرین
ہاں نا اور کیا تب سب کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی سب آرام کریں اور میں دیکھ دیکھ کر جیلس ہوں گی
حسد نہیں کیا کرتے۔
تو کیا ہے جب ان کے اسکول کھل جائیں گے تو تمہیں چھٹیاں ہو جائیں گی۔
ہاں نا اور کیا تب سب کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی سب آرام کریں اور میں دیکھ دیکھ کر جیلس ہوں گی
گندہ تو نہیں ہے۔ سرف ایکسل سے دھویا تھا۔
ہاہاہا۔۔۔۔ جی یہ فہیم کے بارے میں درست معلومات تھیں
حسد نہیں کیا کرتے۔
تو کیا ہے جب ان کے اسکول کھل جائیں گے تو تمہیں چھٹیاں ہو جائیں گی۔
اچھا۔ چلیں میں پاس رکھ لیتی ہوں۔ مجھے سارا دن ہی اس کا استعمال کرنا پڑتا ہےمیں دھو کے بھی نہیں لینا اپیا
یہ تو ہے۔ ویسے میں آپ کی پوسٹ کو پسند، مفید، مثبت اور پُر مزاح ریٹ کرنا چاہ رہی تھیبھئی یہ تو اداسی کا تھریڈ ہے۔۔۔اور یہاں سب ہنس بول رہے ہیں
ہاں مجھے بھی چھٹیاں ہوں گی ، اکتوبر میں کلاسزز دوبارہ سٹارٹ ہونی ہے نا لالہ اور تب تک مجھے چھٹیاں ہی ہوں گی
میں دھو کے بھی نہیں لینا اپیا
یہ تو ہے۔ ویسے میں آپ کی پوسٹ کو پسند، مفید، مثبت اور پُر مزاح ریٹ کرنا چاہ رہی تھی
اب اداسی کی طرف آ جاتے ہیں۔ میں ذرا کام سے بریک لے رہی تھی۔ چائے اور پکوڑوں کے ساتھ۔ اب پکوڑے بھی ختم ہو گئے ہیں اور پھر کام شروع کرنے لگی ہوں۔ سو ڈبل اداسی ہو گئی۔ ناعمہ عزیز میری پوسٹ کو سپر ڈُپر ریٹنگ کریں کہ میں بھی اداس لوگوں کی قطار میں شامل ہو گئی ہوں۔
دھووووویہ "دھوکے" ہے یا پھر "دھو" اور "کے" ہے؟
لیکن میں نے کبھی آپ کو تو نہیں سنائے گانے۔ہاہاہا۔۔۔۔ جی یہ فہیم کے بارے میں درست معلومات تھیں
دفتر میں چائے پکوڑے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور میں فقط سونف سپاری چبا رہا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پکوڑے
ویسے یہاں ہمدردی کا آئیکون بھی ہونا چاہئیے تھا۔دفتر میں چائے پکوڑے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور میں فقط سونف سپاری چبا رہا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پکوڑے
وہ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں فہیم۔لیکن میں نے کبھی آپ کو تو نہیں سنائے گانے۔
پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
'غیر متفق'ایک بات ہمیں اور یاد آگئی کہ ایک بیکار کی حرکت ہم سے اور ہوتی ہے
بہت زیادہ خوشی میں بھی اور اداسی میں بھی کہ ہم
بائیک بہت اسپیڈ میں دوڑاتے ہیں دونوں صورتوں میں
ہونہہ۔۔۔وہ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں فہیم۔
'غیر متفق'
کیونکہ یہ بہت خطرناک کام ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہئیے۔