دس تک گنتی ضروری نہیں ہے ناں فہیم۔ کیونکہ پر تو دو ہی ہوتے ہیں۔ہونہہ۔۔۔
ایک سے دس تک گنتی تو ٹھیک سے گن نہیں سکتے
اڑتی چڑیا کے پر گنیں گے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،دس تک گنتی ضروری نہیں ہے ناں فہیم۔ کیونکہ پر تو دو ہی ہوتے ہیں۔
غلط بات۔ آپ روڈز ڈھونڈا ہی نہ کریں۔ہم خود بھی متفق نہیں ہیں۔
لیکن بس کچھ روڈ مل جاتے ہیں کہ اسپیڈ آپ بڑھ جاتی ہے۔
اور زیادہ خوشی اور اداسی میں ہی ملتے ہیں وہ روڈ بھی
مجھے ٹرکوں پر لکھی یہ نصیحت یاد آ گئیحسد نہیں کیا کرتے۔
تو کیا ہے جب ان کے اسکول کھل جائیں گے تو تمہیں چھٹیاں ہو جائیں گی۔
غلط بات۔ آپ روڈز ڈھونڈا ہی نہ کریں۔
محمد امین دیکھیں ذرا۔ فہیم کیا کہہ رہے ہیں۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
ہاں بس ایسے ہی والے گن سکتے ہیں وہ
یہ اچھے بچوں والی بات کی ہے ناں آپ نے۔ شاباش۔ بائیک ویسے ہی بہت ان سیف سواری ہے فہیم۔ دھیان سے چلایا کریں۔ ہمارے ساتھ بہت سے لوگوں جڑے ہوتے ہیں۔ ان کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
بس آپی اب جب کبھی ایسا ہوا۔
ہم کو آپ کی یہ بات لازمی یاد آجانی چاہیے
یہ اچھے بچوں والی بات کی ہے ناں آپ نے۔ شاباش۔ بائیک ویسے ہی بہت ان سیف سواری ہے فہیم۔ دھیان سے چلایا کریں۔ ہمارے ساتھ بہت سے لوگوں جڑے ہوتے ہیں۔ ان کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
نازک اندام ککیں ۔ اچھی اصطلاح ہےانہوں نے آکر کیا کرنا ہے۔
دو چار اپنی نازک اندام ککیں جھاڑدینی ہیں
گڈ۔ یہ اچھی بات ہے۔جی آپی۔
ویسے ہم بہت احتیاط پسند بندے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔نازک اندام ککیں ۔ اچھی اصطلاح ہے
گڈ۔ یہ اچھی بات ہے۔
ویسے اب تو ناعمہ عزیز نے ڈانٹ پلا دینی ہے۔ یہ اداسی کا دھاگہ ہے۔ اور ہم ہر پوسٹ کو پرمزاح ریٹ کر رہے ہیں۔
محمد امین فہیم آپ کو یاد کر رہے ہیںہی ہی ہی ہی ہی ہی۔
اصل میں ہم نے ان کی ککیں کھائی ہوئی ہیں اور
واقعی بہت پھسپھسی سی ککیں تھیں ان کی
میں بقول شازیہ جی کے بےخبر قوم ہوں۔ میں نے نہیں دیکھیلگتا ہے آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھی۔
جس میں امین بھیا نے اپنی ککیں ہم پر آزمائی ہیں
ویل سیڈاچھا ہے نہ
اداسی کا خاتمہ کررہے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیمیں بقول شازیہ جی کے بےخبر قوم ہوں۔ میں نے نہیں دیکھی