آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

لاريب اخلاص

لائبریرین
اور کبھی اداس ہو کر بالکل خاموش۔۔ جب سوچ کسی ایک جانب مرکوز ہو جائے تو بہتری ہو جاتی ہے۔ ایسا سورت رحمٰن کی تلاوت معہ ترجمہ سنتے ہوتا ہے۔
اداسی کے ساتھ ہی خاموشی بھی غالب آ جاتی ہے۔
اور
بے شک تلاوت قرآن سے قلب سکون پاتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سورہ رحمٰن معہ ترجمہ۔۔۔ اللہ پاک کی بے شمار نعمتوں کا ذکر۔۔۔ جس بھی بات پر دل اداسی کی جانب مائل ہو رہا ہو، بہت جلدی وہ بات اپنا اثر کھونے لگتی ہے۔
 
Top