فرحت کیانی
لائبریرین
اچھا اپیا آپ کہتی ہیں تو بتا دیتا ہوں
جب میں صبح کو اداس ہوتا ہوں تو اکیلا جا کے روم میں لیٹ جاتا ہوںاور جب شام ہو تا ہوں تو آسمان کو دیکھتا رہتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ میں اداس کیوں ہوں
![]()


اکثر لوگ کچھ دیر کو تنہا بیٹھ جاتے ہیں اور اداسی کو بھگا دیتے ہیں
اور جب یہ 'آخر کیوں' سوچتی ہیں تو پھر کیا جواب مل جاتا ہے؟ اور اگر مل جاتا ہے تو پھر کیا کرتی ہیں؟
نوٹ: تمام سوال لازمی ہیں۔