آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

تبسم

محفلین

فرذوق احمد

محفلین
اگر میں اُداس ہو جاؤں تو مجھے لگتا ہے جیسے سارا شہر ہی اُداس ہو گیا ہے تو میں اس لیے کوشش کرتا ہوں کہ نہ ہی اُداس ہوں خواہ مخواہ سارے شہر کو اُداس کیوں کروں؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی اچھی بات تو نہیں نہ مگر اداسی خودبخود اُچھل کے آ جاتی ہے پھر اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور اداس کر جاتی ہے
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
اب کس سے کہیں کیا ہے اداسی کا سبب
ظاہر میں میسّر ہمیں آرام ہے سب
ہے یاس نے وہ دام بچھایا کاملؔ
رخصت ہوئی اس دل سے تمنائے طرب

یہ پوچھیے کہ اداس نہ ہوں تو کیا کرتے ہیں!
 
Top