کچھ چیز آسانی سے نہیں جاتی اور شاید یہ بھی ان ہی میں سے ایک ہےچھوڑ دیں اب تاکہ اداسی دور ہوجائے
وہ کسی ہوتی ہیںجیسے پرنانی اماں کی باتیں۔
اب میری بھی باتیں آپ کو نانی اماں جیسی لگ رہی ہے لگتا ہے آپ آپ کی نانی کی یاد آرہی ہےلیکن تم کیوں نانی اماں جیسی باتاں کرنے لگ گئی ہو؟
یہ باتیں آپ پر بھی عید ہوتی ہیںچھوڑ دیں اب تاکہ اداسی دور ہوجائے
مطلب یہ کہ اداسی ساتھ چھوڑے تو کچھ اور کریں۔آپ کی بات سمجھ ہی نہیں آئی