خبردار، یہاں کسی کو بھی اداس ہونے کی اجازت نہیں ہے۔
اداس ہونے والوں کا یہاں داخلہ ممنوع ہے۔
زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔
کچھ لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ آنکھیں صرف رونے کے لیے ہی ہیں۔پھر یہ لڑی کس کے داخلہ کےلئے بنائی گئی ہے
رونا بھی ضروری ہے آنکھیں صاف ہوجاتی ہیںکچھ لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ آنکھیں صرف رونے کے لیے ہی ہیں۔
وہ کہیں بھی دور نہیں ہوسکتیتھانے آؤ تمہاری اداسی دور کریں۔
آپ آج کل اداس بہت ہونے لگے ہیںاداس ختم کرنے کی ناکام کوشش کرتا بھی ہوں
رونے والوں کا اُداس ہو نے والوں کی لڑی میں کیا کام بھائیکچھ لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ آنکھیں صرف رونے کے لیے ہی ہیں۔
جی بس کچھ باتیں ہی ایسی ہوجاتی ہیںآپ آج کل اداس بہت ہونے لگے ہیں