لیکن اس موضوع پر کئی لڑیاں پہلے ہی موجود ہیں۔اب اس لڑی کا عنوان ہونا چاہیے ۔ "آپ اردو محفل سے کیوں جاتے ہیں؟"
ایرس چلے جاتے۔۔۔ پلوٹو سے سات کروڑ میل کے فاصلے پر ہی تو ہے۔۔۔ اگلی مرتبہ اپنے محمداحمد بھائی کو بھی ساتھ لےجائیے گا۔
مریخ تک جاتے جاتے سانس پھولا ہے۔ واپس آتے آتے کھجور نہ ملی تو سیدھے مجھ تک ہی آئیں گے۔۔۔۔
آپ عطارد سے نکلیں۔۔۔۔ ہماری طرف کا چکر لگا لیں۔۔۔
یہ تو آپ نے گویا یہ پوچھا قیصرانی بھائی کہ اب آپ زمین پر کیوں رہتے ہیںآئیے دوستو، ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ اردو محفل پر ہم کیوں آتے ہیں؟ ایک جواب دیجئے
پہلے پوچھا جاتا تھا کہ کیو ں نہیں آتے ہیں ، اب کہتے ہیں "کیوں آتے ہیں" ؟
آپ کسی کو تنگ کرتے نظر تو نہیں آئےمحفلینز کو تنگ کرنے
آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے۔آپ کسی کو تنگ کرتے نظر تو نہیں آئے
منفی ریٹنگز میں ایچ اے خان صاحب کے قریب قریب ہی ہیں، کچھ تو محبت ہے لوگوں کو ان سے.آپ کسی کو تنگ کرتے نظر تو نہیں آئے
بقولِ شاعرمیں یہاں دل لگی کے لیے آتا ہوں
روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیںبقولِ شاعر
دل لگایا تھا دل لگی کے لیے
بن گیا روگ زندگی کے لیے
سو بچ کے رہنا خان صاحب!
پھر حالات کے تھپیڑوں کے ہاتھوںروگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں.
محفل سے اٹھ کر کہیں اور لگ جاتے ہیں
وہ جو دیوار سے لگتے ہیں. کیا وہ لوگ ہوتے ہیںپھر حالات کے تھپیڑوں کے ہاتھوں
اکثر لوگ دیواروں سے لگ جاتے ہیں۔
دیوار سے لگ جانے کے بعد تو حشرات ہوجاتا ہے۔وہ جو دیوار سے لگتے ہیں. کیا وہ لوگ ہوتے ہیں