شعیب سعید شوبی
محفلین
سوچ رہا ہوں رمضان میں وقت گزاری کے لیے دفتر میں فیس بک اور محفل پر آن لائن رہنے سے کہیں میرے روزے کے ثواب پر تو اثر نہیں پڑ رہا؟
گیٹ ویل سون!Well am already suffering from seevere headache so unable to think about anything.
Thanks lalaگیٹ ویل سون!
اتنی اچھی کمیونٹی میں ہونے پر بھی آپ ایسا سوچ رہے ہیں۔سوچ رہا ہوں رمضان میں وقت گزاری کے لیے دفتر میں فیس بک اور محفل پر آن لائن رہنے سے کہیں میرے روزے کے ثواب پر تو اثر نہیں پڑ رہا؟
اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔آمین۔Well am already suffering from seevere headache so unable to think about anything.
میرا مطلب نہیں سمجھے۔ کیا دفتری اوقات میں ہم وقت گزاری کے لیے طفریحا جو انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں، وہ جائز ہے؟اتنی اچھی کمیونٹی میں ہونے پر بھی آپ ایسا سوچ رہے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔آمین۔
اب آپ محفل پر آ گئی ہیں تو انشا اللہ درد سر بھی ختم ہو جائے گا۔
اس پر تو کسی مولانا سے ہی پوچھنا پڑے گا۔ یا شاید کوئی محفلین اس بارے میں کوئی رائے رکھتا ہو۔میرا مطلب نہیں سمجھے۔ کیا دفتری اوقات میں ہم وقت گزاری کے لیے طفریحا جو انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں، وہ جائز ہے؟
انشا اللہ ۔ ضرور کوشش کیجئے آنے کی ۔ آخری لفظ تو میرے سر سے گزر گیا ۔I am trying to overcome it. Its just because of anxiety .
لائبریرین بننے کے لیے آپ کو لائبریری کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا ہوگا تب جا کر آپ محفلین سے لائبریرین کے عہدے پر آ جائیں گے۔میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل میں ہر ممبر کے ڈسپلے پر اس کا زمرہ درج ہے۔ مثلاَ منتظم، مدیر، مدیر اعلٰی، لائبریرین، محفلین وغیرہ۔
محفلین، منتظم وغیرہ تو سمجھ میں آتا ہے۔ لائبریرین کا کیا کام ہے اور یہ تقسیم کس کے ہاتھ میں ہے۔ یعنی کس کو کس زمرہ میں رکھناہے، اور اس زمرہ پر اترنے کیلئے اس کا معیار کیا ہے۔
ہاتھ بٹانے کیلئے کیا کرنا ہوگا، لائبریری کی صفائی ستھرائی؟؟لائبریرین بننے کے لیے آپ کو لائبریری کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا ہوگا تب جا کر آپ محفلین سے لائبریرین کے عہدے پر آ جائیں گے۔
جناب یہ ڈیجیٹل لائبریری ہے یہاں صفائی کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ دی ہوئی کتابوں کی ٹائپنگ کیجئے ، یا پروف ریڈنگ ٹیم میں شامل ہو جائے۔ہاتھ بٹانے کیلئے کیا کرنا ہوگا، لائبریری کی صفائی ستھرائی؟؟
پھر وہی سر ہے اور پھر وہی درد ہے۔Well am already suffering from seevere headache so unable to think about anything.
واہ ڈاکٹر بھی ہیں آپ ۔ جناب کون کون سے کرشمے چھپے ہیں آپ میں۔ اور اس درد سر کی دوا ہمیں بھی بتائیے ذرا۔پھر وہی سر ہے اور پھر وہی درد ہے۔
اس کی ایک ہی دوا ہے جو میرے پاس ہے
آمین۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو سر درد سے بچائے۔
آمین۔
دعا کے ساتھ ساتھ وہ نسخہ بھی بتا دیتے تو وارے نیارے ہو جاتے۔