شعیب سعید شوبی
محفلین
پریشان نہ ہوں! اپنے دل پر ہاتھ رکھیں اور کہیں آل اِز ویل!آج کچھ پریشان ہوں اور اس پریشانی کے بارے میں سوچ رہا ہوں کہ آخر کیا ہو گا۔
پریشان نہ ہوں! اپنے دل پر ہاتھ رکھیں اور کہیں آل اِز ویل!آج کچھ پریشان ہوں اور اس پریشانی کے بارے میں سوچ رہا ہوں کہ آخر کیا ہو گا۔
بفضل تعالی پریشانی دور ہو چکی ہے۔ پریشانی وہی جو محلے میں لڑائی ہوئی تھی ۔ خیر اب تو معاملہ سلجھ گیا ہے۔ دعاؤں کے لیے شکریہ۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔
اگر مناسب سمجھیں تو اپنی پریشانی شیئر کریں، ہو سکتا ہے کوئی مناسب حل بتا دے۔
میں بنا دیتی ہوں لالہ ۔سوچ رہا ہوں چائے پی جائے ۔
پر بنانے کا دل نہیں ۔
جیتی رہو ۔ بٹیا رانیمیں بنا دیتی ہوں لالہ ۔
لالہ آپ کو تیز پتی والی چائے پسند ہے کہ ہلکی ؟جیتی رہو ۔ بٹیا رانی
آپ نے بنا دی ۔ میں نے پی لی ۔
ہر گھونٹ پر اک دعا آپ کے نام
لالہ آپ کو تیز پتی والی چائے پسند ہے کہ ہلکی ؟
پانی کے بنا تو دودھ پتی ہی کہلائے گی لالہ لیکن کیوں چینی نہیں؟دودھ پتی تیز
پانی چینی سے پرہیز
چینی بہت ہی کم اچھی لگتی ہے ۔پانی کے بنا تو دودھ پتی ہی کہلائے گی لالہ لیکن کیوں چینی نہیں؟
پر میں تو نارمل والی چینی پیتی ہوں اور دودھ میں پانی میں بھی نہیں ڈالتی لالہ ، خاص کر سردیوں کی شام میں دودھ پتی پینے کا بہت مزہ آتا ہے۔چینی بہت ہی کم اچھی لگتی ہے ۔
آئیس کریم میں چاہے برابر کی ہو کم لگتی ہے ۔
اس لوڈ شیڈنگ کا فی الحال تو کوئی حل نہیں ہے۔ایک دعوت میں جانا ہے۔ اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کتنی مشکل ہو رہی ہے، اس کا حل سوچ رہا ہوں۔
میرے لیے بھی بنا دیجئے گا۔میں بنا دیتی ہوں لالہ ۔
کہتے ہیں کہ خالص دودھ میں 90 فیصد پانی ہوتا ہے باقی دس فیصد روغنیات و وٹامنز ہوتے ہیں۔ مگر گوالوں کے اس پاکستانی دودھ میں 200 فیصد پانی ہوتا ہے۔پاکستان میں دودھ میں پانی ملانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی، یہ کام گوالا پہلے ہی کر چکا ہوتا ہے۔