قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں بادل آگئے ہیں تو برستے کیوں نہیں ہیں۔
میں سوچ رہی ہوں آپ کہاں کے ہیںمیں سوچ رہی ہوں بادل آگئے ہیں تو برستے کیوں نہیں ہیں۔
ہاں بھائی آپ بات کر رہے ہیں پر باقی سارے کس خوشی میں خاموش ہیںہم ہیں ناں اور بات بھی کر رہے ہیں۔ تو پھر سارے کے سارے کیسے خاموش ہو گئے ۔
ہم کراچی کے ہیں۔میں سوچ رہی ہوں آپ کہاں کے ہیں
ہاں بھائی آپ بات کر رہے ہیں پر باقی سارے کس خوشی میں خاموش ہیں
باقی بھی اپنی مرضی سے آ جائیں گے۔میں سوچ رہی ہوں آپ کہاں کے ہیں
ہاں بھائی آپ بات کر رہے ہیں پر باقی سارے کس خوشی میں خاموش ہیں
اچھا کرچی کے ہیں کیا کر تے ہیں آپہم کراچی کے ہیں۔
یہاں پر تو بہت سارے صارفین ایسے ہیں جو یہاں پر کچھ کہتے ہی نہیں خاموش رہتے ہیں پر ایسا کیوں ہےباقی بھی اپنی مرضی سے آ جائیں گے۔
سوچ رہی ہوں کے آم کا سیزن تو ختم ہو گیا آپ کو اب کہاں سے آم ملیں گےسوچ رہا ہوں آم لیکر آؤں اور خوب کھاؤں۔ ملک سے باہر رہنےکی ساری کسر نکال لوں۔
ایک کام تو آج مکمل ہو ہی گیا۔یاد سے نمٹا آئیے گا۔ کہیں پھر نہ رہ جائے۔