عاطف بٹ
محفلین
بہت اعلیٰ۔ آج تو آپ نے کمال ہی کردیا!ٹھیک ہے جناب ۔ ابھی حاضر کرتے ہیں۔
بہت ہی عمدہ سی بنوائی ہے اور ساتھ میں میوہ جات بھی رکھوائے ہیں۔
پیجئے اور لطف اٹھائیے۔
بہت اعلیٰ۔ آج تو آپ نے کمال ہی کردیا!ٹھیک ہے جناب ۔ ابھی حاضر کرتے ہیں۔
بہت ہی عمدہ سی بنوائی ہے اور ساتھ میں میوہ جات بھی رکھوائے ہیں۔
پیجئے اور لطف اٹھائیے۔
بہت شکریہ۔ پہلے یہ بتائیے کہ چائے کیسی لگی؟بہت اعلیٰ۔ آج تو آپ نے کمال ہی کردیا!
بہت ہی عمدہ۔بہت شکریہ۔ پہلے یہ بتائیے کہ چائے کیسی لگی؟
م م م م۔ لگتا ہے چائے نے کافی اچھے اثرات چھوڑے ہیں آپ پر۔بہت ہی عمدہ۔
وہ چائے تھیبہت شکریہ۔ پہلے یہ بتائیے کہ چائے کیسی لگی؟
میرے خیال میں تو چائے تھی۔ چائے نہیں تھی تو پھر کیا تھا آپ ہی بتا دیجئے؟وہ چائے تھی
انشاء اللہ ۔ ضرور آئیں گے بس اللہ پر توکل رکھیں اور پیارے ملک کے لیے دعا ضرور کیا کریں۔سوچ رہا تھا کہ ھمارے ملک کے حالات دن بدن خراب ہی ہوتے جارہے ہیں۔۔ کیا ھم پردیسی کبھی اپنے وطن واپس جا کر سیٹل ہو پاے گےبھی یا نہیں
تو تمہارے خیال میں سر کو لگانے والا تیل ہے کیا؟وہ چائے تھی
دیکھ نے میں تو وہ چائے نہیں دیکھ رہی ہے کونسی چائے تھی وہمیرے خیال میں تو چائے تھی۔ چائے نہیں تھی تو پھر کیا تھا آپ ہی بتا دیجئے؟
اچھا سر کو لگا نے کا تیل ایسا ہو تا ہے مجھے نہیں پتا تھا آپ ایسا تیل استعمال کر تے ہیںتو تمہارے خیال میں سر کو لگانے والا تیل ہے کیا؟
میرے سر تو بال ہی نہیں ہیں تو میں نے تیل استعمال کر کے کیا کرنا ہے۔
یہ چائے سے نہیں شادی شہداؤں میں شمولیت کی وجہ سے اڑے ہیں۔اسی لیے کہتے ہیں انسان کو چائے اتنی نہیں پینی چاہیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں نے چائے پینے سے جو منع کیا ہے اس وجہ سے ہوا ہو گا۔سوچ رہی ہوں کے میرا موڈ اچانک اُداس کیوں ہو رہا ہے