شمشاد
لائبریرین
اب تو علم ہو گیا ناں، تو آئندہ خیال رکھنا۔مجھے پتا نہیں تھا نا بھائی
اب تو علم ہو گیا ناں، تو آئندہ خیال رکھنا۔مجھے پتا نہیں تھا نا بھائی
میں ناشتہ تو کم ہی کرتی ہوںاس لیے کہ تم نے ناشتہ نہیں کیا تھا۔
جی یہ تو شام کی بات تھیتو اسی لیے تو بھوک لگ جاتی ہے۔
ٹھیک ہے جیاب تو علم ہو گیا ناں، تو آئندہ خیال رکھنا۔
کڑک چائے کی ایک پیالی پی لیتے سب ٹھیک ہو جاتا۔
میں سوچ رہا ہوں کہ ریڈی میڈ چائے پی جائے یا کڑک؟
جو بھی ان حالات میں ایسی دور کی کوڑی لایا ہوگا.اور وہ عظیم انسان کون ہے؟
عظیم انسان ہی ایسا کر سکتے ہیں وگرنہ عام انسان تو ابھی بھی دروازہ کھول کر بیٹھے ہیں!سوچ رہی ہوں کہ کسی عظیم انسان نے قرنطینہ میں سبھی دروازوں کھڑکیوں کو ایلفی تو نہیں لگا لی؟