آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
گاڑی چلانی آتی ہے کیا؟ اگر تو جواب ہاں میں ہے، تو ٹریکٹر چلانا کیا مشکل ہے، بلکہ یہ تو گاڑی سے زیادہ آسان ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب دودھ کی ٹکیاں بھی آ گئی ہیں، چلو یہ بھی اچھا ہے مہینے بھر کے لیے اکٹھی لے آئیں۔ نہ خراب ہونے کا ڈر نہ گرم کرنے پر ابل جانے کا خطرہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں o_O تو اب دودھ کے کباب بھی بننے لگے؟ کیرالہ والوں کے ہاں ایک دفعہ سویاں کھائی تھیں، دودھ میں اچھی طرح پکا کر ان کو پیاز کا تڑکا لگایا ہوا تھا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں نا۔۔۔ اور اتنے مزے کے ہوتے ہیں کہ۔۔۔ بنا کر کھا کر پھر بتائیے گا۔
ہم افطاری کے بعد تصویریں شئیر کرتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں ملی نا۔۔ تبھی تو طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ شدید درد سر میں۔ اوپر سے درجہ حرارت آج پھر کم۔ دھوپ کے ساتھ ٹھنڈی ہوا۔
 

سیما علی

لائبریرین
آساں نہیں ہے راستہ الفت کا اجنبی
آئے گی پیش گردشِ ایام، سوچ لے
کرتا ہے حق کی بات ستمگر کے روبرو
آئے گا سر پہ اور ہی الزام، سوچ لے
 
Top