آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد خان

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ "کھیل ہی کھیل" کے زمرے میں جتنی لڑیاں ہیں، بہت ہی دلچسپ ہیں، نجانے اراکین اردو محفل ان میں دلچسپی کیوں نہیں لیتے۔
 

یوسُف

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ جنگلوں میں بھی تو آخر راستے ہوتے ہی ہیں تو انسان اتنی جلدی ہار کیوں مان لیتا ہے؟
 

شمشاد خان

محفلین
کڑک چائے بنانے میں تھوڑا بکھیڑا کرنا پڑتا ہے جبکہ ریڈی میڈ میں صرف دو منٹ لگتے ہیں اور چائے سے فارغ ہو کر ایک مگ دھونا پڑتا ہے۔
 
Top