آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
ایک پیزا لیں اور اس کے چار حصے کریں۔ ان چار حصوں میں سے ایک آپ رکھ لیں اور تین حصے مجھے دے دیں۔ پھر آپ کو تین چوتھائی کا علم ہو جائے گا۔
 

مغزل

محفلین
ایک پیزا لیں اور اس کے چار حصے کریں۔ ان چار حصوں میں سے ایک آپ رکھ لیں اور تین حصے مجھے دے دیں۔ پھر آپ کو تین چوتھائی کا علم ہو جائے گا۔
توبہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ ایسا نہیں ہوسکتا ہے ۔۔ ہاہہاہاہ
پورا پیزا ہمارا ہے ۔۔ کوئی حصہ وصہ نہیں ہوگا۔۔:angel:
کیوں غز ل۔۔۔ ؟؟ ( غ۔ن۔غ ) :blushing:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
توبہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ ایسا نہیں ہوسکتا ہے ۔۔ ہاہہاہاہ
پورا پیزا ہمارا ہے ۔۔ کوئی حصہ وصہ نہیں ہوگا۔۔:angel:
کیوں غز ل۔۔۔ ؟؟ ( غ۔ن۔غ ) :blushing:

ارے پاگل ہاہاہاہاہا پیزا مانگا ہے انھوں نے
تم بھی ناں:blushing:
پورا دے دو (پیزا)
میں نے تمھارے لیے بریانی بنائی ہے آج:)
 

مغزل

محفلین
ارے پاگل ہاہاہاہاہا پیزا مانگا ہے انھوں نے
تم بھی ناں:blushing:
پورا دے دو (پیزا)
میں نے تمھارے لیے بریانی بنائی ہے آج:)
تم نے کہا ۔۔ تو لو سارا دے دیا ۔۔کیا یاد کریں گے شمشاد بھائی ۔۔۔ ہی ہی :battingeyelashes:
ہاہااہ ہا ۔۔۔ ہاں ناں غزل ساتھ کھائیں گے ۔۔ آتے ہوئے کچھ مزید لے آؤں گا۔۔ :biggrin::blushing:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر سارا دے دیا تو پھر تین چوتھائی کا مطلب سمجھ میں نہیں آئے گا۔ یہ ایک حصہ واپس لے لیں۔ اور اس کے حصے کی بریانی ادھر بھجوا دیں۔
 

مغزل

محفلین
اگر سارا دے دیا تو پھر تین چوتھائی کا مطلب سمجھ میں نہیں آئے گا۔
یہ ایک حصہ واپس لے لیں۔ اور اس کے حصے کی بریانی ادھر بھجوا دیں۔
بریانی ہم نے کھا لی شمشاد بھائی ۔۔ ہاہہاہا ۔۔ آج بس مصروفیت رہی ۔۔ لیپ ٹاپ بھی خراب تھا۔۔ سو :giggle:
خیر اگلی بار میں غزل ( غ۔ن۔غ ) سے کہوں گا کہ آپ کے لیے بھی بنا دے ۔۔ فکر ناٹ:biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انعامات کا اعلان پاکستان پہنچنے پر کیا جائے گا۔ آج تو میچ جیتنے پر میڈیا نے بھی خاصا وقت دیا اپنے اپنے چینل پر۔
 
Top