جی نہیں میں تو ناعمہ ہوں اور ناعمہ ہی رہوں گالیکن تمہارے اندر جو جن آیا ہوا ہے ناں وہ تمہیں لڑکا بنا کر دکھا رہا ہے۔
تبسم تم بھی لالہ کے ساتھ مل گئی ہواور میں سوچ رہا ہوں کہ آج کے میچ کا کیا بنے گا؟
آپ اُداس نا ہوں بہن آپ بات ہی اس طرح سے لکھ رہی ہیں پہلے تو ایسا نہیں لکھ تی تھیں اب کیا ہو گیا ہے اس طرح سے کیوں لکھ رہی ہو کے ہم کنفوز ہو رہے ہیں یہ آپ کو کیا ہو گیا ہےتبسم تم بھی لالہ کے ساتھ مل گئی ہو
شمشاد بھائی پھر کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اللہ خیر کرئے، آج ویسا نہیں ہو گا۔
شمشاد بھائی پھر کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہی ہی ہی یار کنفیوز ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں ناعمہ ہی ہوںآپ اُداس نا ہوں بہن آپ بات ہی اس طرح سے لکھ رہی ہیں پہلے تو ایسا نہیں لکھ تی تھیں اب کیا ہو گیا ہے اس طرح سے کیوں لکھ رہی ہو کے ہم کنفوز ہو رہے ہیں یہ آپ کو کیا ہو گیا ہے