پپو بھائی حالت سفر میں ہوں۔ ابھی مزید کچھ دن سفر میں ہی رہوں گا۔اب تو کئی وقت گزر گئے کہاں ہیں
انشاء اللہ ہفتے والے دن واپسی ہو گی۔میں سوچ رہا ہوں کہ شمشاد لالہ کب تک واپس آئیں گے
میں سوچ رہا ہوں کہ شمشاد لالہ کب تک واپس آئیں گے
یہ ناعمہ میں کوئی جن آیا ہوا ہے۔
نہیں آیا مجھ میں کوئی بھی جن لالہ میں تو بالکل ٹھیک ہوں ، آپ کو یاد کر رہا تھا
نہیں لالہ میں ناعمہ ہوں ناعمہیہ تو ابھی بھی کوئی جن ہی بول رہا ہے۔
ہاں تو میں لڑکی ہوں ناناعمہ تو ایک لڑکی کا نام ہے۔