زیک
مسافر
بکرا عید کے بعد تک۔ بلکہ بہتر یہ ہے کہ محرم میں واپسی ہواور واپس کب آئیں گھر؟اس ٹوٹی پھوٹی حالت میں ہم کتنا بھاگ پائیں گے بھلا؟ وہ تو دھرنا دئیے بیٹھے رہیں گے گھر پہ۔
گھر کی چابی بھابی کو بھی تو دے رکھی ہے نا
بکرا عید کے بعد تک۔ بلکہ بہتر یہ ہے کہ محرم میں واپسی ہواور واپس کب آئیں گھر؟اس ٹوٹی پھوٹی حالت میں ہم کتنا بھاگ پائیں گے بھلا؟ وہ تو دھرنا دئیے بیٹھے رہیں گے گھر پہ۔
گھر کی چابی بھابی کو بھی تو دے رکھی ہے نا
جاسوسی فلم کی طرح فون سے بیٹری نکال کر توڑنے کا مشورہ نہیں دیا؟آدھا مشورہ ہوا یہ تو۔فون بھی بدل لیں جب بھاگیں تو۔
اب پورا ہوا مشورہ ۔
12 pro سے اگلا ماڈل بھی آ گیا کیا؟ ابھی ابھی تو بدلا ہے، اب بدلا تو انار کلی اور راجو کو عیدی کہاں سے دیں گے۔آدھا مشورہ ہوا یہ تو۔فون بھی بدل لیں جب بھاگیں تو۔
اب پورا ہوا مشورہ ۔
بس احتیاط کا ایک پریکٹکل لیول سمجھیں ۔ اوور ایکٹنگ کا کیا فائدہ ۔جاسوسی فلم کی طرح فون سے بیٹری نکال کر توڑنے کا مشورہ نہیں دیا؟
اتنا عرصہ رہیں گے کیسے۔۔۔ ہمیں تو کوئی برداشت بھی نہ کرے گا۔ بکرا عید میں تو ابھی ساڑھے تین مہینے۔ پھر ایک مہینہ محرم کا۔ اور بچوں کا کیا بنے گا۔ یہی سوچ رہے ہم۔بکرا عید کے بعد تک۔ بلکہ بہتر یہ ہے کہ محرم میں واپسی ہو
بھئی مشورہ سنجیدہ تھا اور فون نہیں فون نمبر مطلب تھا بدلنے سے ۔12 pro سے اگلا ماڈل بھی آ گیا کیا؟ ابھی ابھی تو بدلا ہے، اب بدلا تو انار کلی اور راجو کو عیدی کہاں سے دیں گے۔
مشورہ بھلے آدھا کہیں لیکن مہنگا بہت ہے۔
ہمارے عاطف بھائی ہمیں فون بدلنے کا کہہ رہے ہیں توڑنے کا نہیںجاسوسی فلم کی طرح فون سے بیٹری نکال کر توڑنے کا مشورہ نہیں دیا؟
اوہ اچھا اچھا۔۔ آنکھ ابھی صحیح سے نہیں کھلی تھی جب میسج پڑھا۔بھئی مشورہ سنجیدہ تھا اور فون نہیں فون نمبر مطلب تھا بدلنے سے ۔
راجو انارکلی کی عیدی کے لیے تھوڑی مونگ پھلیاں کافی ہوں گی ۔
آپ کے ہاں کوئی سپیشل کیلنڈر ہے؟بکرا عید میں تو ابھی ساڑھے تین مہینے۔
زیک بھی احتیاط میں ایک قدم اور بڑھ رہے ہیں ۔ ایک انالسٹ صاحب سوشل میڈیا میں یہ کہتے پائے گئے سم کارڈ کا ڈیٹا بیٹری میں بھی چلاجاتاہے ۔ہمارے عاطف بھائی ہمیں فون بدلنے کا کہہ رہے ہیں توڑنے کا نہیں
نہیں ۔۔۔ لیکن جو راتیں ہم جاگتے ہوئے کاٹتے ہیں، انھیں بھی دن میں شمار کیا نا۔آپ کے ہاں کوئی سپیشل کیلنڈر ہے؟
اچھی بات یہ ہے کہ گُلِ یاسمیں نے ابھی ویکسین نہیں لگائی ورنہ فائیو جی تو ان کی رگوں میں دوڑتا پھرتازیک بھی احتیاط میں ایک قدم اور بڑھ رہے ہیں ۔ ایک انالسٹ صاحب سوشل میڈیا میں یہ کہتے پائے گئے سم کارڈ کا ڈیٹا بیٹری میں بھی چلاجاتاہے ۔
زیک ان صاحب سے متاثر ہیں آپ لگتا ہے ۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ کیوں نا کوئی سادہ سا حل سوچیں اس کا۔ جس جس نے آنا ہے، کھانا گھر سے کھا کر آئے۔ یہاں صرف پینے کو ملے گا۔زیک بھی احتیاط میں ایک قدم اور بڑھ رہے ہیں ۔ ایک انالسٹ صاحب سوشل میڈیا میں یہ کہتے پائے گئے سم کارڈ کا ڈیٹا بیٹری میں بھی چلاجاتاہے ۔
زیک ان صاحب سے متاثر ہیں آپ لگتا ہے ۔
وائن؟ بیئر؟ رم؟ ووڈکا؟ہم سوچ رہے ہیں کہ کیوں نا کوئی سادہ سا حل سوچیں اس کا۔ جس جس نے آنا ہے، کھانا گھر سے کھا کر آئے۔ یہاں صرف پینے کو ملے گا۔
ابھی تو ہماری رگوں میں صبر و ضبط دوڑتا پھر رہا ہے۔ فائیو جی سے دور رہنا چاہتے ہیں جب تک ممکن ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ گُلِ یاسمیں نے ابھی ویکسین نہیں لگائی ورنہ فائیو جی تو ان کی رگوں میں دوڑتا پھرتا
لاحول کی ڈرنک رہ گئی بس ،وائن؟ بیئر؟ رم؟ ووڈکا؟
نہیں نہیں جانی واکروائن؟ بیئر؟ رم؟ ووڈکا؟
وہ ہم نے میسج دیکھتے دیکھتے پڑھ دیلاحول کی ڈرنک رہ گئی بس ،
یہ کیا میتھانول کو کہتے ہیں؟لاحول کی ڈرنک رہ گئی بس ،