تمہیں لگتا ہے تم شور کرتی اچھی لگتی ہو!میں اس وقت سوچ رہی ھوں کیوں نا شور کیا جائے
ہاہاہا بہت اچھی لگتی ھوںتمہیں لگتا ہے تم شور کرتی اچھی لگتی ہو!
شام کا منظر حسین ہوتا ھےمیں سوچ رہی ہوں سورج غروب ہونے کا منظر اس قدر حسین کیوں ہوتا ہے!
دوسروں کی سوچ کو مثبت کرنا مجھے تو خاصا مشکل لگتا ھے آنیلاريب اخلاص
لوگوں کی سوچ کو مثبت کسطر ح کیا جائے !!!!!!!!!!!🤔🤔🤔🤔🤔اپنی سوچ تو انسان کے اختیار میں ہے پر دوسروں کی کسطرح کی جائے
مشکل ترین بٹیا ۔۔۔۔۔۔دوسروں کی سوچ کو مثبت کرنا مجھے تو خاصا مشکل لگتا ھے آنی
واسطہ نہیں پڑا ابھی ایسے لوگوں سے۔ لیکن دوسروں کی سوچ مثبت کرنے لیے خود انسان مثبت سوچ رکھتا ہو تو اردگرد کے حالات بھی بدل جائیں گے۔لاريب اخلاص
لوگوں کی سوچ کو مثبت کسطر ح کیا جائے !!!!!!!!!!!🤔🤔🤔🤔🤔اپنی سوچ تو انسان کے اختیار میں ہے پر دوسروں کی کسطرح کی جائے
کیوں بھئی خیریت!میں سوچ رہی ھوں کل میں اردو محفل پہ نہیں ھوں گی
کیوں بھئی خیریت!
واپس پڑھائی کی طرف
آپ کسی کو بھی مثبت نہیں کرسکتے جب تک وہ خود مثبت ہونے پر آمادہ نہ ہوہم تو بس کوشش کرتے ہیں اور کوشش کرتے رہنا چاہئیےدوسروں کی سوچ کو مثبت کرنا مجھے تو خاصا مشکل لگتا ھے آنی