آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
میں یہ سوچ رہا ہوں یہ تبسم اکیلے اکیلے کیک بنائے جا رہی ہے اور کھائے جا رہی ہے، اس کو ہمارے بغیر کیک ہضم بھی ہو گا کہ نہیں۔
 

تبسم

محفلین
میں یہ سوچ رہا ہوں یہ تبسم اکیلے اکیلے کیک بنائے جا رہی ہے اور کھائے جا رہی ہے، اس کو ہمارے بغیر کیک ہضم بھی ہو گا کہ نہیں۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ ہمارے بغیر جو بھی کیک کھائے گا اسے ہضم نہیں ہو گا۔ وہ ایسا محسوس کرے گا۔:feelingbeatup:
باپ رے باپ آپ لوگ تو میرے پیٹ میں درد کر کے ہی رہیں گے
یہ لیں کھائیں کیک
wmi8a8.jpg
 
Top