میں سوچ رہی ہوں کہ آج تو گرمی نے برا حال کر دیااور پھر مہمان ،،،،،،،،،،،،،
خوشی محفلین مئی 23، 2010 #301 میں سوچ رہی ہوں کہ آج تو گرمی نے برا حال کر دیااور پھر مہمان ،،،،،،،،،،،،،
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2010 #306 میں چندہ مانگ ہی کب رہا ہوں، میں تو عطیے کی بات کر رہا تھا۔ اللہ حافظ، اب صبح بات ہو گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 24، 2010 #309 شمشاد نے کہا: بھائی اب باتیں بھی نہ بنائیں تو پھر کیا کریں۔ اور ہاں تم نے شاکر بھائی کو بتایا تھا کہ نہیں کہ اردو محفل کو عطیہ دینا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو نہیں ملتے وہ آن لائن؟
شمشاد نے کہا: بھائی اب باتیں بھی نہ بنائیں تو پھر کیا کریں۔ اور ہاں تم نے شاکر بھائی کو بتایا تھا کہ نہیں کہ اردو محفل کو عطیہ دینا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو نہیں ملتے وہ آن لائن؟
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2010 #310 نہیں مجھے وہ آن لائن نہیں ملتے، کیا وہ گھر نہیں آتے جو تم انہیں پیغام بھی نہیں دے سکتیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 24، 2010 #311 آتے ہیں ایسی بھی بات نہیں ہے، مگر میرے خیال سے تو وہ روز ہی آتے ہیں یہاں، مگر ابھی وہ یونیورسٹی سے آ کے سو گئے ہیں ، اٹھتے ہیں تو بتا تی ہوں ۔
آتے ہیں ایسی بھی بات نہیں ہے، مگر میرے خیال سے تو وہ روز ہی آتے ہیں یہاں، مگر ابھی وہ یونیورسٹی سے آ کے سو گئے ہیں ، اٹھتے ہیں تو بتا تی ہوں ۔
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2010 #314 بس ٹھیک ہے اب میں نے جو بھی کہنا ہو گا عائشہ سے کہہ دیا کروں گا اور چاکلیٹ بھی اسی کو بھیجوں گا۔
زین لائبریرین مئی 24، 2010 #316 محکمہ موسمیات والوں کو فون کرکے پوچھ لیجئے ۔ کوئٹہ میں دو دنوں سے موسم کافی گرم ہے۔ کل پہلی بار پنکھے کے بغیر (لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ) گرمی محسوس ہوئی
محکمہ موسمیات والوں کو فون کرکے پوچھ لیجئے ۔ کوئٹہ میں دو دنوں سے موسم کافی گرم ہے۔ کل پہلی بار پنکھے کے بغیر (لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ) گرمی محسوس ہوئی
زین لائبریرین مئی 24، 2010 #318 قابل برداشت گرمی ہوتی ہے ۔ لیکن دو دنوں سے کچھ زیادہ ہی گرمی ہے آج درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تھا
خوشی محفلین مئی 24، 2010 #319 اچھا یہ تو کافی ھے ، یہاں آج تقریبا 28 تھا اور جان کے لالے پڑے ہوئے تھے