آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
کیا سچ مچ ، اوووووووووووووووووووووووو اتنی گرمی لوگ کرتے کیا ہوں گے آج کل تو لوڈ شیڈنگ اتنی ہو رہی ھے
 

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ، پاکستان کی حکومت کو تو شاید کبھی ترس نہ آئے غریب عوام پہ االلہ تعالی ہی اپنا فضل فرما دے
 

زین

لائبریرین
یہ باتیں چھوڑیں دل دکھی ہوجاتا ہے۔ ویسے بھی آج میرا دل بہت دکھی ہے ۔ معصوم بچوں کو تڑپتے تڑپتے دیکھا ہے
 

خوشی

محفلین
تو پھر جائیں آرام فرمایئے نیند پوری نہ ہو تو صبح اٹھتے ہی سستی آ ن گھیرتی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تمہاری باتوں پر یقین کر لیتی ہے؟

ویسے تم دونوں کی لڑائی کس بات پر ہوا کرتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لڑائی کروانی نہیں، بلکہ پوچھ رہا ہوں کہ لڑائی ہوتی کس بات پر ہے؟ اب یہ نہ کہنا کہ ہماری کبھی لڑائی ہی نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جانا کدھر ہے، رہنا تو ادھر ہی ہے، ویسے تم دونوں کا کمرہ ایک ہی ہے ناں کہ الگ الگ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top