آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھائی اب باتیں بھی نہ بنائیں تو پھر کیا کریں۔ اور ہاں تم نے شاکر بھائی کو بتایا تھا کہ نہیں کہ اردو محفل کو عطیہ دینا ہے۔
 

میر انیس

لائبریرین
شمشاد تمہاری سوچ چائے سے آگے کیوں نہیں بڑھتی میرے بھائی۔میں سوچ رہا ہوں کہ مجھ سے چائے ایک گھونٹ نہیں پی جاتی اور یہ لڑکا چائے کا اتنا بڑا مگاکیسے پی جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد تمہاری سوچ چائے سے آگے کیوں نہیں بڑھتی میرے بھائی۔میں سوچ رہا ہوں کہ مجھ سے چائے ایک گھونٹ نہیں پی جاتی اور یہ لڑکا چائے کا اتنا بڑا مگاکیسے پی جاتا ہے

ہائے ظالم تو نے پی ہی نہیں۔

میری تو رگوں میں بھی خون کی بجائے چائے چل رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو پہلے ہی آپ کے آسرے پر ہوں، اسی لیے تو آپ کو کہا تھا کہ چنے لیتی آئیے گا۔
 

تیشہ

محفلین
میں تو پہلے ہی آپ کے آسرے پر ہوں، اسی لیے تو آپ کو کہا تھا کہ چنے لیتی آئیے گا۔

چنے تو پڑے ہوئے ہیں کچن میں ، اب چاٹ کون بنائے گا ؟ میں تو بڑی مشکل سے اٹھیُ ہوں ٹی۔ وی کے سامنے سے اور اب کمر کس رہی ہوں کچن کی صفائی کرنے کچن میں جانے کو ہوں ۔ ۔
سُستی چڑھی ہوئی ہے آج مجھے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top