چلیں پھر سر سے سر جوڑے بیٹھ کر کچھ سوچتے ہیں۔
ویسے آپ کے سر میں جوئیں تو نہیں ہیں نہ![]()
کروا دوں گی بلکہ ابتدا ہی لڑائی سے کرواؤں نگیلیکن ابھی تک ہماری براہ راست بات تو نہیں ہوئی ناں۔
ایسا کیوں نہیں کرتے کہ “ سر دھو کے سوچتے ہیں؟
میں ہوں نا لڑانے کے واسطےیعنی کہ بی جمالو بن جاؤ گی، لیکن میں تو کبھی کسی سے لڑا ہی نہیں۔