آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہ بھی بھول گیا کہ کیا کہا تھا؟ اچھا اچھا کسی کی ایسی تیسی کی تھی، یاد آ گیا۔

صبح ناشتے میں کیا کھایا تھا جو اچھا محسوس نہیں ہو رہا؟ گھنتے دو گھنٹے کے لیے آرام کر لو۔ پھر اچھا محسوس ہو گا۔
 
ناعمہ عزیز

نہیں نہیں مجھے لگ رہا تھا لڑائی لڑ ائی ہونے لگی ہو جیسے۔۔ اب نہیں لگ رہا:) سب ہنستے ہنستے ہی اچھے لگتے ہیں:)
 
تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں مجھے پاکستان سے اننون نمبرز سے کبھی ایس ایم ایس آتے ہیں تو کبھی کوئی مسڈ کال ِ
01hmm.gif

فہیم ذرا چیک کرنا نائن زیرو سیون آخری نمبر ہے یہ کسی محفل فرینڈ کا نمبر تو نہیں :confused:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں یہ لندن والوں نے موبال میں آنسرنگ مشین کیوں لگائی ہوتی ہے بات نا بھی ہوتو پیسے کٹ جاتے ہیں جیسے ابھی ابھی ہوا ہے
 
تیشہ

محفلین
میں سوچ رہا ہوں یہ لندن والوں نے موبال میں آنسرنگ مشین کیوں لگائی ہوتی ہے بات نا بھی ہوتو پیسے کٹ جاتے ہیں جیسے ابھی ابھی ہوا ہے

:) مجھے کیا پتا تھا آپ کررہے ہو ، میں تو ذرا کی ذرا اِدھر اُدھر ہوئی تھی کہ موبائل بجنے لگا ، مناہل دیکھ سن بھی رہی تھی اور مجھے بتایا بھی کہ آپکا فون ہے ۔۔ میں نے کہا بجنے دو :grin: کوئی ارجنٹ کال ہوئی تو جس نے کیا ہے میسج چھوڑ دے گا ۔۔ :)
آجکل مجھے بہت سے ان نون نمبرز سے آرہیں ہیں تو مجھے لگا یہ بھی کال انہی میں سے کی کسی کی ہوگی،
پہلے ہی جس نمبر سے آجائے تو میں پوچھنے بیٹھ جاتی ہوں کون ہے یہ :confused:
مگر ۔ ۔ خیر ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top