یہ اپنے آپ کو کہا ہے ناں، ہاہاہاہاہاہاہا
خوشی محفلین مئی 27، 2010 #386 یہاں تو یہی سوچ سکتی ہوں کہ آپ اچانک کہاں سے نکل آئے اور امین فہیم کو یک دم نیند کیسے آ گئی
خوشی محفلین مئی 27، 2010 #388 دوسرے دھاگے میں شمشاد جی کو غصہ ا گیا ھے حالانکہ وہ دھاگہ غصے والا بھی نہیں
فہیم لائبریرین مئی 27، 2010 #389 ملائیں ہاتھ، اس بات پر کہ ہم لوگ مل کر اچھے بھلے ٹھنڈے مزاج لوگوں کو بھی تپا سکتے ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2010 #394 کیا فائدہ، وہاں بھی یہی حرکتیں کرو گے تو چند دنوں کے بعد وہاں بھی بین ہو جاؤ گے۔