میں سوچ رہا ہوں کہ اب سونا چاہیے۔
کتنے تولے کا چاہئیے بھلا
میں سوچ رہا ہوں کہ اب سونا چاہیے۔
میرےاس میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے، بلکہ سچی بات ہے کہ میں نے کبھی کسی سے لڑائی نہیں کی۔
کتنے تولے کا چاہئیے بھلا![]()
میرےساتھ تو کرتے ہیں نا
پیسے تب ہوتے تھے جب میں چھوٹی ہوتی تھی![]()
سوچتا ہوں اسرائیل کا منہ کیسے توڑا جائے ۔ یہ آخر چاہتا کیا ہے ۔
کام تو مشکل نہیں ، ذرا غیرت ملی کا مظاہرہ ہو تو ۔ہی ہی ہی اسرائیل کا منہ توڑنا اتنا آسان کام نہیں ہے
میرا پڑوسی ہوتا تو یقینا اب تک وہ اور میں دونوں ہسپتال میں ہوتے ۔جس کا بجٹ تیل کی کمائی میں سے آتا۔ظہیر بھائی یہ اسرائیل کون ہے؟ آپ کے محلے میں رہتا ہے کیا؟
پڑے ہیں پانچ پانچ روپے کے وہ پرانے والے نوٹ جو مشر ف انکل نے بند کروا دیئے تھے،، کافی زیادہ ہیں اگر آپ کہیں تو بجھوا دوں؟تو وہ کیا کیئے؟ خرچ لیے کہ ابھی بھی ہیں؟
ہوتی تھی ضرورت بھیا ، تب ہی تو پیسے خرچ کرنے کا مزہ آتا تھاتب پیسوں کی بھلا کیا ضرورت ہوتی ہوگی؟
پڑے ہیں پانچ پانچ روپے کے وہ پرانے والے نوٹ جو مشر ف انکل نے بند کروا دیئے تھے،، کافی زیادہ ہیں اگر آپ کہیں تو بجھوا دوں؟
ہوتی تھی ضرورت بھیا ، تب ہی تو پیسے خرچ کرنے کا مزہ آتا تھاکبھی چاکلیٹ کھا لو تو کبھی آئسکریم کبھی کچھ تو کبھی کچھ
کیا دن تھے وہ بھی
![]()