آ گئی ہوںمگر ہو کہاں آج؟
آ گئی ہوں
میں سوچ رہی ہوں کہ کافی کا پورا مگ پینے کے باوجود نیند کم نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
بول میری مچھلی کا آپ نے بتا کر ہنسا ڈالا ہے ۔۔
اقرا بہت بہتر ہے آجکل میں چھٹیوں میں آنے کی تیاریوں میں ہے فری ہوچکی ہے لہذا ستبمر تک گھر ہوگی ، یہاں آکر سمر جاب شروع کرے گی ۔۔ ستمبر میں پھر سے یونی جوائن کرے گی ۔ ۔
میں سوچ رہی ہوں کہ کافی کا پورا مگ پینے کے باوجود نیند کم نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
آپ کس کس وقت آتی ہیں؟؟جانے کب آتی ھیں آپ
آپ کس کس وقت آتی ہیں؟؟
میں زیادہ تو دوپہر کو آتی ہوں 1 بجے۔۔ پتا نہیں تب آپ کی طرف کیا ٹائم ہو تا ہو گا
صبر!
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ محفل کی سالگرہ کے لئے رضاکار بہت کم ابھر کر سامنے آئے۔
آپ ہنس لیں اور میں سر پکڑ کر روتی ہوں کہ اداکاری کے شوقین میرے اردگرد ہی کیوں پائے جاتے ہیں آخر
آپ کا جوابی سلام اٹھا رکھا ہے۔ وصول کرلیں پلیز