وہ محفل میں آئے تو اس سے تصدیق بھی کرواؤں۔ لیکن کیا پتہ تم نے اس پر رُعب ڈال رکھا ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #501 وہ محفل میں آئے تو اس سے تصدیق بھی کرواؤں۔ لیکن کیا پتہ تم نے اس پر رُعب ڈال رکھا ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #503 عائشہ سچی سچی بتانا، یہ ناعمہ کہہ رہی ہے میں بہت سمارٹ ہوں، واقع ایسی ہے یا تم پر رُعب شُعب ڈال کر اپنی بات منوا لیتی ہے۔
عائشہ سچی سچی بتانا، یہ ناعمہ کہہ رہی ہے میں بہت سمارٹ ہوں، واقع ایسی ہے یا تم پر رُعب شُعب ڈال کر اپنی بات منوا لیتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2010 #507 کیوں بھئی عقاب سے کیوں ڈر لگتا ہے؟ یہ تو پرندوں کا بادشاہ ہے اور دوست نما پرندہ ہے۔
خوشی محفلین جون 8، 2010 #510 میں سوچ رہی ہوں م یری تو کوئی چھوٹی بہب بھی نہیں ھے میں کس سے گپ شپ کروں
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 10، 2010 #512 خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں م یری تو کوئی چھوٹی بہب بھی نہیں ھے میں کس سے گپ شپ کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ مجھ سے گپ شپ کر لیا کریں میری بھی کو ئی بڑ ی بہن نہیں ہے۔
خوشی نے کہا: میں سوچ رہی ہوں م یری تو کوئی چھوٹی بہب بھی نہیں ھے میں کس سے گپ شپ کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ مجھ سے گپ شپ کر لیا کریں میری بھی کو ئی بڑ ی بہن نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 10، 2010 #513 اللہ خیر کرے، اگر دونوں اکٹھی بولنے لگ گئیں، تو کیا ہو گا، میں تو یہی سوچ رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 11، 2010 #519 ناعمہ سے پوچھنا تھا ناں۔ جسکو پہلے سے ہی کچھ بھی معلوم ہو اسے انتر یامی کہتے ہیں۔ ہندی کا لفظ ہے۔
ت تیشہ محفلین جون 11، 2010 #520 سوچ رہی ہوں سوچ رہی ہوں سوچ رہی ہوں سوچ رہی ہوں کہ ہمت کرکے اٹھوںُ اور جاکر سوجی کا حلوہ بنا ہی لوں اور پھر مزے سے کھاؤں ۔۔ پر سسُتی
سوچ رہی ہوں سوچ رہی ہوں سوچ رہی ہوں سوچ رہی ہوں کہ ہمت کرکے اٹھوںُ اور جاکر سوجی کا حلوہ بنا ہی لوں اور پھر مزے سے کھاؤں ۔۔ پر سسُتی