آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہی کیا تھا، جیسے ہی میں نے پیغام بھیجا، اس کے چند سیکنڈ کے بعد چائے پہنچ گئی تھی۔

اب تو اس کے بعد دوسری بھی آ چکی ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif

اب میں کہہ سکتی ہوں۔۔ مجھے تو اداکاری دیکھنے کا زیادہ وقت نہیں ملا ۔ ۔بمشکل سے تین،چار گھنٹے گزارے ہیں بول میری مچھلی کے ساتھ ۔ ۔ مگر شی از رئیلی نائس ، سویٹ ہے ، ،، ابھی تک آپ دونوں کی باتیں ، اور آوازیں میرے مائنڈ میں گونجتی ہیں خاص کر آپکی ۔۔ جب آپ بول رہی تھیں چینی کو کچھ نا ہونے پائے
zzzbbbbnnnn.gif

اور اسکے علاوہ بھی بہت سی باتیں اور آپکی آواز لہجہ میرے مائنڈ میں یاد رہ گئی ہے ۔ ۔
میرا بھی ا ن دونوں کو بہت سا سلام کہئیے گا ۔۔۔ اور گھر میں بھی سب کو سلام دعا :)

:openmouthed:
جی۔ آپ آئیں ہی اتنے کم وقت کے لئے تھیں :( ۔ ورنہ پورا تھیٹر ایکٹ آپ کے لئے تیار ہوتا :openmouthed: اب اتنی ساری تعریفیں اسے سناؤں گی تو آپ اندازہ کر سکتی ہیں کہ مجھے مزید کتنی دیر ناظرین بننا پڑے گا۔ :battingeyelashes: :noxxx:
بہت شکریہ شازیہ جی۔ میرا خیال تھا میں نے آپ کو بہت بور کیا۔ اور چینی والی بات بھی سُن لی تھی آپ نے :surprised: :openmouthed: بس میں سوچتی ہوں ملک میں پہلے ہی چینی کی قلت ہے اس لئے ذخیرہ اندوزوں پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے :angel2:
ویسے وقت کم تھا لیکن خوب مزہ آیا۔ :)
وعلیکم السلام سب کی طرف سے۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ جب میں نے بہت سا کام کرنا ہوتا ہے تو دن جلدی کیوں گزر جاتا ہے۔
اور یہ بھی سوچ رہی ہوں کہ میں نے اس دھاگے میں غیر ضروری باتیں شروع کر دی ہیں تو کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کیا۔

یہاں سخت گرمی ہے۔ اور مجھے باہر جانا ہے کوئی ایک گھنٹے کے لیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ چائے والا لڑکا تو چلا گیا، اب مجھے خود جا کر چائے بنانی پڑے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیون وقت ضائع کرتی ہو سوچ سوچ کے، اس سے اچھا ہے باورچی خانے میں کچھ کام ہی کر لو۔
 
تیشہ

محفلین
ڈبل پتی مطلب زیادہ پتی؟ پھر تو ایک دن کی بجائے چار دن نیند اڑی رہے گی۔

میں رات کو چائے پی لوں تو مجھے ساری رات نیند نہیں آتی ۔۔ :( چائے بھی نہیں میں دودھ پتی بھی پیوں تو نیند ختم۔۔
اور آپ پی کر بھی ڈبل پتی کی بات کررہی ہیں :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
:openmouthed:
جی۔ آپ آئیں ہی اتنے کم وقت کے لئے تھیں :( ۔ ورنہ پورا تھیٹر ایکٹ آپ کے لئے تیار ہوتا :openmouthed: اب اتنی ساری تعریفیں اسے سناؤں گی تو آپ اندازہ کر سکتی ہیں کہ مجھے مزید کتنی دیر ناظرین بننا پڑے گا۔ :battingeyelashes: :noxxx:
بہت شکریہ شازیہ جی۔ میرا خیال تھا میں نے آپ کو بہت بور کیا۔ اور چینی والی بات بھی سُن لی تھی آپ نے :surprised: :openmouthed: بس میں سوچتی ہوں ملک میں پہلے ہی چینی کی قلت ہے اس لئے ذخیرہ اندوزوں پر کڑی نظر رکھنا ضروری ہے :angel2:
ویسے وقت کم تھا لیکن خوب مزہ آیا۔ :)
وعلیکم السلام سب کی طرف سے۔ :)

:lol::lol:
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو چائے پی پی کر چائے پروف ہو گیا ہوں۔ میری نیند پر چائے بالکل اثر نہیں کرتی۔
 
خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں باچھی اب سعودیہ کا چکر بھی لگا لیں تاکہ کچھ اور لوگ بھی پاکستان سے ہو آئیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top