آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سوچ رہی ہوں کہ خرم کو فیس بکُ کے بغیر آرام کیوں نہیں مل رہا :confused: کبھی آتا ہے تو جاتا ہے ، پھر آتا ہے پھر جاتا ہے :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
آج اتوار کا دن ہے۔ آج ان دونوں بہنوں کی محفل سے چھٹی ہے۔ ہاں بھائی اگر گھر سے باہر گئے تو شاید کسی کو داؤ لگانے کا موقع مل جائے۔
 

تیشہ

محفلین
آج اتوار کا دن ہے۔ آج ان دونوں بہنوں کی محفل سے چھٹی ہے۔ ہاں بھائی اگر گھر سے باہر گئے تو شاید کسی کو داؤ لگانے کا موقع مل جائے۔

اچھا تبھی ۔ ۔:battingeyelashes: میں اٹھُی محفل پے آئی تو دیکھا آج ناعمہ کی کوئی پوسٹ نظر نہیں آئی ۔۔
تو یہ بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے باجو کہ شاکر بھائی اور باقر دونوں کو چھٹی ہوتی ہے اور وہ گھر پر ہی ہوتے ہیں۔ لگتا ہے آج گرمی کی وجہ سے وہ بھی باہر نہیں گئے۔
 

خوشی

محفلین
سچ کہتے ہو آپ ، میں نے جب بھی سوچ کے لکھنے کی کوشش کی یا تو بالکل ہی خاموش ہو گئی یا پھر بہت کم ہی لکھا گیا
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر بہتر یہی ہے نہ کہ بہت زیادہ سوچ کر دماغ پر بوجھ نہ ڈالا جائے:)
بلکہ دماغ کو ریلیکس رکھا جائے۔
کہ چھوٹی موٹی باتیں تو زندگی کا حصہ ہیں:)
 

فہیم

لائبریرین
بالکل لیتے ہیں۔
بس کبھی کبھار یہ ہوتا ہے کہ دل دماغ پر غالب آجاتا ہے۔
تو انسان کو پھر دل کی ہی ماننی پڑتی ہے۔
اور پھر انسان بعد میں کہتا ہے کہ دماغ ہی ماؤف ہوگیا تھا:)
 

خوشی

محفلین
میں تو ہمیشہ دل سے ہی سوچتی ہوں اور دماغ کو دل مجبور کر دیتا ھے کہ اپر سٹوری میں ہی آرام کرو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top