آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
بہت شکریہ سعود جی مگر یہ کام بھی ہارون بھائی سے ہی کرواتے ھیں سنا ھے بڑے قدوقامت والے ھیں
 
وہاں بلا تو نہیں سکتے ہیں جہاں کی تصویریں ہیں وہاں جانے کا مشورہ دے سکتے ہیں۔ خیر کوئی بڑی بات بھی نہیں بس سری نگر، کشمیر جانا ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتبا نہ سوچا کریں، پہلے ہی ننھا منا دماغ ہے، اگر وہ بھی خرچ ہو گیا تو کیا ہو گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top