شمشاد
لائبریرین
میں بنا بھی دوں گی تو پی نہیں سکیں گے ۔۔
کیونکہ جب تک وہ اپ تک جائے گی اتنی دیر میں کو کئی باد چائے بن سکتی ہے
کئی بار بن جائے گی تو کیا ہوا، میں بھی کئی بار پی لوں گا۔
میں بنا بھی دوں گی تو پی نہیں سکیں گے ۔۔
کیونکہ جب تک وہ اپ تک جائے گی اتنی دیر میں کو کئی باد چائے بن سکتی ہے
اپنا تعارف کہاں کروانا ہے؟ کیا ایسا کوئی فورم موجود ہے جو صرف اس لئے مختص ہو۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
بھائی جی آپ اپنا تعارف تو دیں پھر کام دھندے کی بھی بات ہو جائے گی۔
اگرچہ یہ صفحہ ان سوالات کے لئے نہیں ہے۔۔۔لیکن اب اگر آپ نے مجھے کچھ لفت کروا ہی دی ہے تو کچھ معلومات بھی دے دیجئے۔
1) ایک ایسا تعارفی صفحہ واضح طور پر ہیڈر پر ہونا چاہیے جو میرے جیسے نوارد کو اس سائٹ کے گھورکھ دھندے سے باآسانی متعارف کرواسکے۔
2) کیسے پتہ لگے کہ میں نے جو مختلف فورمز میں پیغامات چھوڑے ہیں وہ کہاں ہیں؟
باجو ابھی بھی آپ کا تعارف باقی ہے کیا۔
میں سوچ رہی ہوں بوچھی کے ساتھ میں بھی اپنا تعارف کروا ہی دوں
میں یہ سوچ رھا ہوں کہ اس وقت آپ کیا سوچ رھے ہوں گے
بہت ڈر لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔ صبح میرا پریکٹیکل ھےنا
آپ سب دعا کیجیئے گا۔