کام کر دیا تھا، بے فکر ہو جاؤ اور گدھے گھوڑے بیچ کر سو جاؤ۔
میں سوچ رہی ہوں کہ اس بار عطیہ نہ دینے کی بات پہ قائم رہنا ھے
کدھر بے فکر ہو جاوں۔آپ نے کام ہی تو نہیں کیا ۔کیا ہوتا تو کل پھر وہی نا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں کسی کا بھلا ہو گیا، اسی بہانے مناہل کا بھی بھلا ہو جائے گا کہ پہلے سے اچھا والا مل جائے گا۔
پھر آپ نے کتنے کا خریدایہاں کوئٹہ میں کل ایک خاتون نے رکشہ ڈرائیور سے موبائل چھین لیا
پھر آپ نے کتنے کا خریدا
ابھی کچھ لوگ ہیں جہاں میں
جو آتے ہی کام دوسروں کے
مبارک ہو باجو، اب سو پاونڈ بچ گئے ہیں جو اردو محفل کے کام آئیں گے۔
بڑی بات ہے باجو جو موبائیل گُما ہوا موبائیل مل گیا، پاکستان میں تو ہاتھ سے چھین کر لے جاتے ہیں۔