آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سوچ رہی ہوں میرے ہونٹوں پے کیا لڑگیا ہے بہت :confused: itchy ہے ۔۔ دل کررہا ہے دانتؤں کے تلے دبا کر خون نکال دوں :noxxx:

خوشی کہاں ہیں آپ ؟ آپہی کوئی ٹوٹکا ، نسخہ بتادیں ۔۔ پیچھلی بار بھی خارش ، انفکیشن کا آپ نے کچھ بتایا تھا۔۔
کل سے میں بہت تکلیف محسوس کررہی ہوں اللہ جانے کیا پھر ِ گیا ہے اب کے بار ہونٹوں پے ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مہندی کے شور شرابے میں کسی چیز سے الرجی ہو گئی ہو گی یا پھر متواتر دو تین دن سے کوئی گرم چیز کھائی ہے جس سے یہ ہوا ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
گرم چیز تو کچھ نہیں کھائی ۔۔ :confused: البتہ شیشہ پیا ہے :lol: بھانجوں نے کہا آنٹی پی لیں کچھ نہیں ہوتا تو میں نے ایک حلق میں لیا تھا مگر کھانسی آگئی ۔۔ شاید اسی شیشے کو منہ سے لگانے سے ہونٹوں کو الرجی ہوگئی ہے یا پھر کچھ سوتے میں کچھ پھر ِ پھرا گیا ہو تو اللہ ہی جانے ۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو یہ شوق بھی کرتی ہیں آپ؟

پہلی بار چیک کیا ہے ۔۔ ورنہ ایسے فضول پینے پلانے کے شوق مجھے نہیں ہیں :battingeyelashes: یہ تو بھانجے لوگ مہندی کی رات پی کے منہ سے دھواں نکال رہے تھے تو میں نے سوچا میں بھی دھواںُ نکالتی ہوں ذرا چیک تو کروں اس میں ہوتا کیا ہے :confused: تو اس لئے ایک پہلا اور آخری گھونٹ بھرا تھا ۔ ۔
یہ دیکھیے۔
faz.jpg

بھانجا میرا خوشی سے پھولے نہ سمارہا ہے آنٹی شیشہ پی رہی ہیں
000200D8.gif
 

احمد لون

محفلین
ہمم

میں اس وقت نیند کا سوچ رہا ہوں

پہلے تو اس وقت تک آجاتی تھی

آج ابھی تک نہیں آئی

سورج نکلنے میں ایک گھنٹہ رہ گیا

اگر جاگتا رہا تو سورج نکلنے کا دل کش منظر دیکھوں گا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے ا پیا ہو نا کہا ں تھا۔۔۔۔۔۔ سنڈے کو گھر قران خوانی تھی تو سارا دن کام میں گزرا۔
اور اگلے دن ہم خالہ طرف چلے گئے ۔
 

فہیم

لائبریرین
اچھے بچوں کو زیادہ دیر تک نہیں جاگنا چاہیے۔
سوچیں نہیں اور جاکر سوجائیں۔
ہم بھی چلے نیندیا پور۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top