فہیم
لائبریرین
سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا
تمہاری نان اسٹاپ باتوں کی وجہ سے
سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا
نان سٹاپ تو ابھی کی ہی نہیںتمہاری نان اسٹاپ باتوں کی وجہ سے
نان سٹاپ تو ابھی کی ہی نہیں
آپ کی وجہ سے کیسے جی؟
وہ ہی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آیااچھا۔
پھر کیسے ہوگئے اتنی جلدی 2 ہزار پیغامات۔
میرے دیکھو ابھی تک کتنے سے ہی ہیں۔
اپنے منہ میاں مٹھو
میں نے یہ کب کہا کہ میں بن گئی ہوں؟لیکن میں تو شمشاد ہوں، لکھا تو تم نے ہے کہ تم میاں مٹھو بن گئی ہو۔
اپنے منہ میاں مٹھو
وہ تو آپ کو کہا تھا اپنے منہ میاں مٹھویہ اوپر تم نے خود ہی تو لکھا ہے “اپنے منہ میاں مٹھو“