آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں انٹر ویو لینے کو سوچ رہی ہوں۔ پر جو شخصیت کا انٹر ویو لینا ہے مجھے ان کے مطابق سوال نہیں مل رہے:(
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ کون سی شخصیت ہے، ہو سکتا ہے میں تمہاری کچھ مدد کر دوں۔
بتا دوں؟:rolleyes:
آپ کمال سے بھی اوپر کی چیز ہیں، بس آپ کو پتہ نہیں ہے
یہ مسکے خیر سے لگ رہے ہیں نا؟
اللہ خیر، کس کی شامت آئی ہے

ایسا نا کہیں میں بڑی سیریس ہوں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بتاؤ بتاؤ، جلدی کرو۔ اور ہاں انٹرویو کے لیے الگ سے زمرہ ہے۔
ہم تمہیں اس زمرے کی موڈیریٹر بنا دیتے ہیں۔ کہو منظور ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
منظور ہے۔ آپ بھی کیا یا د کریں میں نے آج آپ کی دو دو باتیں مان لیں ہیں۔
اور انٹر ویو کرنا ہے اعجاز بھائی کا۔
ڈر لگتا ہے مجھے تھوڑا تھوڑا ان کا انٹر ویو کر تے ہوئے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
منظور ہے۔ آپ بھی کیا یا د کریں میں نے آج آپ کی دو دو باتیں مان لیں ہیں۔
اور انٹر ویو کرنا ہے اعجاز بھائی کا۔
ڈر لگتا ہے مجھے تھوڑا تھوڑا ان کا انٹر ویو کر تے ہوئے:rolleyes:

ایک تو انٹرویو والے زمرے میں جاؤ، دوسرا اعجاز بھائی سے ذاتی پیغام بھیج کر اجازت لے لو۔

اعجاز بھائی کا انٹرویو کرنے سے پہلے ایک نظر انٹرویو وِد اعجاز اختر دیکھ لینا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس اعجاز بھائی خیر منائیں، اور جلی کٹی روٹیاں کھانے کو تیار ر ہیں
ایسے تو نا کہیں مجھے پہلے ہی ڈر لگتا ہے:mad:
نہیں مسکا تو میں نے کبھی دیکھا تک نہیں ہے، بس آپ کا رینک دیکھ کے کہہ رہا تھا، کہیں تو واپس لے لیتا ہوں؟
لے لیں کیسے لیں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top