ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیوں جلیں گی آپ نے بدعا دے دی ہے کیا؟
کیوں جلیں گی آپ نے بدعا دے دی ہے کیا؟
نہیں لالہ میں زیادہ نہیں کھاتیناشتے میں ناشتہ ہی کرنا، ایسا نہ ہو کہ دوپہر کا کھانا بھی ابھی کھا جاؤ۔
ایسی دی تیسیبددعا، میں تو سوچ رہا ہوں الٹے ہاتھوں سے بددعا کروں، کالی سیاہ روٹیاں پکے گی اور آپ کو سمجھ ہی نہیں آئے گی کہ ہو کیا گیا ہے
نہیں لالہ میں زیادہ نہیں کھاتی
ایسی دی تیسی
ایسا کریں دونوں پی لیں۔
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو میں مصلے پہ بیٹھ جاؤں گا، بلکہ اب تو تیسی کی ایسی
میں شکایت لگا دینی ہے اب آپ کی
میرا حصہ کتنا ہو گا؟