تمہیں اشارہ تو کیا لیکچر دے کر سمجھانا پڑے گا، پھر بھی شک ہی رہے گا کہ سمجھ آئی کہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #401 تمہیں اشارہ تو کیا لیکچر دے کر سمجھانا پڑے گا، پھر بھی شک ہی رہے گا کہ سمجھ آئی کہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #403 اللہ میری توبہ۔ ناعمہ تو ابھی چھوٹی سی بچی ہے۔ اس کی ناسمجھی کی باتیں سننے میں مزہ آتا ہے۔
خوشی محفلین نومبر 12، 2010 #404 اس میں اللہ توبہ کہاں سے آ گئی بےچاری کو ہر وقت پریشان کرتے ھیں اور اب کتنے بھولے بن رھے ھیں اللہ توبہ کرکے
اس میں اللہ توبہ کہاں سے آ گئی بےچاری کو ہر وقت پریشان کرتے ھیں اور اب کتنے بھولے بن رھے ھیں اللہ توبہ کرکے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #405 تو وہ کون سا کوئی لحاظ رکھتی ہے۔ پورا پورا مقابلہ کرتی ہے۔ دھمکیاں الگ سے دیتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #409 ملتی ہے، یہ الگ بات ہے کہ ہمیشہ نہیں ملتی لیکن زندگی میں ملتی ہے اور کئی بار ملتی ہے۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #412 مگر پھر مجھے غصہ نہیں آئے گا جب آپ جان بوجھ کے خوشی کو ہر دوسری لائن میں بیان کریں گےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
مگر پھر مجھے غصہ نہیں آئے گا جب آپ جان بوجھ کے خوشی کو ہر دوسری لائن میں بیان کریں گےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #413 غصہ تو ایسے بھی نہیں آنا چاہیے کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ اور میرے ایوارڈ شو کیس پر کلک کریں تو معلوم ہو جائے گا۔
غصہ تو ایسے بھی نہیں آنا چاہیے کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ اور میرے ایوارڈ شو کیس پر کلک کریں تو معلوم ہو جائے گا۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #418 میں سوچ رہی ہوں کہ رعب بھی نہ جماؤں دہی جما لوں صبح ناشتے میں کام بھی آ جائے گا